Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

کشمیرایک طرف رکھ کربھارت سے بات چیت غداری ہوگی،وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک طرف رکھ کر بھارت سے بات چیت ملک، قوم اور کشمیریوں کے ساتھ غداری ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پاکستان کے وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ بھارت کے ساتھ پر امن…

کشمیر ی پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں : توصیف سلیم

نواںکوٹ(نامہ نگار )اصول پرست گروپ کے رہنما وسابق ممبر میونسپل کمیٹی میاں توصیف سلیم نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کی گرفت بہت کمزور پڑچکی ہے اسی لیے مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور کشمیریوں پر مظالم کی بھی تمام حدیںپھلانگ دی گئی ہیں بھارتی حکومت سوچے سمجھے…

کشمیر میں جاری مظالم کا نشانہ پوری دنیا بھی بن سکتی ہے، مشال ملک

کشمیری حریت رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں جاری مظالم کا نشانہ پوری دنیا بھی بن سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری حریت رہنما مشعال ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری مظالم کا نشانہ پوری دنیا بھی بن سکتی ہے۔ کشمیری حریت…

بھارت کوبتادیاتھااگراس نےجارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیاجائےگا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

زیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےآپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کےحوالےسے بیان میں کہا ہے کہ وقت کےساتھ ظاہرہوگیامودی نےسیاسی مقاصدکےحصول کےلیے ڈرامہ رچایا بھارت کوبتادیاتھااگراس نےجارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیاجائےگا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےکہا ہے کہ 26فروری 2019کوبھارت نے بالاکوٹ پرحملہ کیا ہم نے2طیارےگرائےان کاایک پائلٹ بھی پکڑا بھارت پر واضح…

آج ہماری فتح کا دن ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج ہماری فتح کا دن ہے۔ پاکستان نے کبھی امن سے ہٹ کر بات نہیں کی۔ سرپرائز ڈے کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بھارتی پائلٹ کو خیر سگالی کے طور پر بھارت واپس بھیجا، ہماری امن…

پاکستان اور بھارت کا ایل او سی پر سیز فائر، سرحدی علاقوں کے مکین خوش

یوسف جمیل پاکستان اور بھارت میں متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف کے مکین پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ عسکری حکام کے جنگ بندی سے متعلق مشترکہ بیان پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ دونوں ہمسایہ ممالک کے…

تنازعہ کشمیر کا پر امن حل خطے کے دائمی امن کے لئے از حد ضروری:آغا حسن

آغا صاحب نے کہا کہ تنازعہ کشمیر کا پر امن حل خطے کے دائمی امن اور محفوظ مستقبل کے لئے از حد ضروری ہے جنگ بندی معاہدے پر مکمل طور پر عمل در آمد کے لئے دونوں ممالک کا عزم امید افزا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انجمن شرعی شیعیان…

تنازعہ کشمیر کے حل کے حوالے سے پاکستانی وزیر اعظم کے ٹویٹ کا خیرمقدم

 غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن اور جموں و کشمیر ینگ مینز لیگ نے تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ٹویٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پیپلز ایسوسی ایشن…

مسئلہ کشمیر پر حکومت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، دفتر خارجہ

باقر سجاد سید  اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں دونوں ممالک کے ڈائریکٹرز جنرل آپریشن (ڈی جی ایم اوز)…

جموں کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کرکے دو افراد ہلاک

بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقہ اسلام آباد میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے دوافراد کو ہلاک کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقہ اسلام آباد میں بھارتی فورسز نے فائرنگ…