Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

آزاد کشمیر کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنائیں گے، لطف الرحمان-

مظفرآباد (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے بانی صدر ڈاکٹر لطف الرحمان نیئر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، عمران خان کے وژن کے مطابق آزاد ریاست کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنائیں گے، عوامی رہنمائوں کی جوق در جوق پاکستان تحریک…

مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی منعقدہ ہوئی

رحیم یار خان حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی منعقدہ ہوئی ریلی کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کی جبکہ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اعتزاز انجم، سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی چوہدری محمد…

نریندر مودی مقبوضہ جموں و کشمیر کی ہیت کو مکمل طور پر بدل کر 2024 کے ,انتخابات پھر جیتنا چاہتا ہے

کراچی میں مظاہرین کے جنگ اور جیوگروپ کے مرکزی آفس پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، واقعہ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے،وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کاردعمل اسلام آباد۔21فروری:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ…

یورپین اراکین کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ہے،فاروق حیدر

اسلام آباد: وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ یورپین اراکین کا سخت فوجی محاصرے میں مقبوضہ کشمیر کا دورہ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ہے ، یورپین اراکین پارلیمنٹ کو آزاد گھومنے اورکشمیریوں سے ملنے کا موقع دیا جاتا تو وہ حقائق…

بھارت مقبوضہ کشمیر کے ’ہدایت شدہ دوروں‘ کے ذریعے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایف او

اسلام آباد: ہفتہ کے روز دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت ’گائیڈ ٹورز‘ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایف او کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے مقبوضہ کشمیر میں دہلی میں مقیم غیر ملکی سفارتکاروں کے دورے کے…

کشمیری عوام کی منزل پاکستان ہے اور پاکستان ہی رہے گی، چوہدری محمد سرور

لمحہ با لمحہ قومی خبریں بین الاقوامی خبریں تجارتی خبریں کھیلوں کی خبریں انٹرٹینمنٹ سچ ہے دلچسپ اور عجیب بات ہے خاص رپورٹ جنگ کی خبریں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ کشمیر کے عوام کی منزل پاکستان ہے اور پاکستان ہی رہے گی۔ چوہدری محمد سرور…

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم کی انتہا ہوگئی‘ جماعت اسلامی

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام کنری میں منعقدہ”یوم حیاء ویکجہتی کشمیر” کانفرنس سے جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ سندھ کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری فوزیہ خالد،جماعت اسلامی کشمیر کی رہنما ندرت سلمان،ناظمہ ضلع عمرکوٹ مسز عابد اور ناظمہ شہر سلمہ جاوید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر…

ہم جموں و کشمیر کے خصوصی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ہم ریاستی درجے کی واپسی نہیں بلکہ خصوصی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ ہمارا یہ بھی مطالبہ ہے کہ کشمیر مسئلے کے حل…

کيا کشمير ميں نئے قوانين کا مقصد ہندو آبادکاری بڑھانا ہے؟

اقوام متحدہ کے چند ماہرين نے بھارت کے زير انتظام کشمير ميں متعارف کردہ چند حاليہ قوانين پر تحفظات ظاہر کيے ہيں۔ بھارتی حکومت نے ان کے تاثرات رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ يہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر…

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے…