Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک, متعدد زخمی

سرینگر اور بڈگام کے علاقوں میں پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پہلا حملہ سرینگر کے علاقے بگھت میں ہوا جہاں نامعلوم افراد پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار…

غیرملکی سفیروں کے کشمیر دورے کا کوئی معنی نہیں رکھتا ہے، محبوبہ مفتی

پارٹی ورکروں کے کنونشن سے خطاب پی ڈی پی کی صدر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بنیادی مسئلہ ہے جو جوں کا توں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کا کوئی پُرامن حل نہ نکالا جائے وفود کے آنا یا نہ آنا کوئی معنی نہیں رکھتا ہے۔…

پاکستان اور کشمیر کی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: امیر جماعت اسلامی حاجی نور الہی مغل

 خطہ کشمیر دنیا بھر کی بے حسی پر خون کے آنسو رو رہا ہے کشمیری گذشتہ ستر سالوں سے اپنے لاکھوں پیاروں کی قربانیاں دینے کے باوجود آج تک آزادی جیسی بنیادی حق سے محروم ہے مگر عالمی ضمیر سویا ہوا ہے اوآئی سی اور اقوام متحدہ خاموش تماشائی کا…

وبا کی آڑ میں بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت میں اضافہ کیا، منیر اکرم

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا بھارت نے عالمی وبا کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے غیر قانونی زیر تسلط کشمیر میں جبر، ظلم وبربریت میں اضافہ کیا۔ پاکستان نےعالمی وبا کے دوران عالمی سطح پر کشیدگی کے خاتمے کے اقوام متحدہ کی سلامتی…

مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سسک سسک کر دم توڑ رہی ہے، صدر آزاد کشمیر

مظفرآبا: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں سمیت دنیا کی مظلوم قومیں اپنے حقوق کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کی طرف دیکھ رہی ہیں لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عالمی ادارہ اپنی جگہ پر موجود ہی نہیں۔ عالمی نظام کے…

کشمیر داخلی مسئلہ ہے تو سفارتکاروں کا دورہ کیوں؟: کانگریس کا سوال

جموں و کشمیر ریاستی کانگریس کمیٹی نے مرکزی سرکار کی جانب سے غیر ملکی سفارتکاروں کو وادی کے دورے پر لانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ’’بھاجپا سرکار مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر سرکاری طور لا رہا ہے۔‘‘ سرینگر میں پارٹی کی تقریب کے حاشیہ پر کانگریس…

کشمیر کی آزادی جنگ میں بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے: مقررین

بہاولپور(نیوز رپورٹر) کشمیر کی آزادی کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے، اس وقت ہمارے کشمیری بہن بھائی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ہم سب ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہمیشہ کی طرح اپنا…

اقوام متحدہ میں پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کو شامل کرنے کی مخالفت

کشمیر بارے پارلیمانی کمیٹی نے کشمیری عوام کی حالت زار اُجاگر کرنے والوں کی آواز خاموش کرانے پرٹویٹر کے ریجنل سربراہ کو تنقید کا نشانہ بنایا کشمیر کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کی حالت زار اجاگر کرنے والے…

مسئلہ کشمیر و فلسطین کو حل نہ کرنا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے، رانا بشارت

لندن(پ ر ) رانا بشارت علی خاں عالمی انسانی حقوق کے علمبردار نے انٹرنیشنل زوم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ بھارت اور اسرائیل دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہیں ، دنیا خاموش تماشائی نہ بنے ،بھارتی مظالم مہذب دنیا کیلئے شرمناک ہیں ۔ رانا بشارت علی خان نے کہا…

بھارت کی نظر صرف کشمیر کی زمین پر ہے، شمیمہ فردوس

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کی خواتین ونگ کی ریاستی صدر نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کے فیصلوں سے جموں و کشمیر کے تینوں خطوں کے عوام کے دل مجروح ہوگئے اور بھارتی حکومت کے یہ فیصلے یہاں کے لوگوں نے قبول نہیں کئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نئی دہلی…