Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

کشمیر پربھارتی افواج کے جاری ظلم اور نہتے کشمیری بھائیوں کو ان کا حق دلانے کیلئے ریلی کا انعقاد

کشمیر پر بھارتی افواج کے جاری ظلم وجبر اور نہتے کشمیری بھائیوں کو ان کا حق خود ارادیت دلانے کے لئے ضلعی انتظامیہ ٹانک کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا ،ریلی کی قیادت ضلعی انتظامیہ کے سربراہان اور ضلعی محکموں کے سربراہوں…

بھارتی فورسز کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل برائے یورپی یونین علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت یورپی سفارتکاروں کے ایک گروپ کو مقبوضہ کشمیر کا مخصوص اور محدود دورہ کرواکر اس متنازع خطے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نے یورپی ملکوں…

کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے بھارتی عزائم

5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کوٹلی آزاد کشمیر میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے بعد کشمیریوںکو حق حاصل ہو گا کہ وہ آزاد رہناچاہتے ہیں یا پاکستان کا حصہ بن کر رہنا چاہتے ہیں ۔ وزیر اعظم…

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی آزادی کو تسلیم اور اخلاقی حمایت کرتے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد سیکولر، جمہوری اور خودمختار بلوچستان کے لئے ہے۔ بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ ہماری جدوجہد سیکولر، جمہوری اور…

عمر عبداللہ، فاروق عبداللہ  اہلخانہ سمیت گھر میں نظربند

 سرینگر(این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکام نے اتوار کے روز نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کو اپنے والدفاروق عبداللہ سمیت ان کے اہل خانہ کیساتھ سر ینگر میں گھر میں نظربند کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گھر…

ریاست پاکستان کشمیر پر سمجھوتا نہیں کر سکتی: صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی مسلمانوں کی نسل کشی پر سلامتی کونسل کے ارکان نے اپنے لب سی لیے ہیں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوؤں کی غیر قانونی آباد کاری کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریاست پاکستان…

بھارت کی کمزور ایئرفورس اورناکارہ جہاز مذاق بن گئے، عالمی میڈیا نے کاغذی شیر قرار دیدیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارت کے ناقص اور کمزور دفاعی نظام کی گونج دنیا بھر میں سنائی دینے لگی، کمزور ایئرفورس اورناکارہ بھارتی جہاز مذاق بن گئے، عالمی میڈیا نے بھارت کو کاغذی شیر قراردے دیا۔ گذشتہ ایک دہائی کے دوران ہندوستان کی فوجی طاقت زوال کا شکار،غیرملکی میڈیا نے…

بھارت نے پوری کشمیری آبادی کو گزشتہ سات دہائیوں سے یرغمال بنارکھاہے، حریت کانفرنس

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی سطح پرتسلیم شدہ حق خودارادیت کے مطالبے پر پوری کشمیری آبادی کو گزشتہ سات دہائیوں سے یرغمال بنارکھاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس…

پا کستا نی بحری بیڑے میں پی ایم ایس کشمیر نامی جہا زکی شمولیت

کراچی: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہمیں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بْلٹ نہیں بلکہ بیلٹ کی ضرورت ہے، کشمیریوں کو ووٹ کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کی خواہش کبھی پوری نہیں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندوؤں کو آباد کر کے مسلم اکثریت کو ختم کر رہا ہے:صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 مہینوں میں 20 سے 30 لاکھ ہندوؤں کومقبوضہ کشمیر میں آبادکیا گیا مسلمانوں کی اکثریت کو ختم کیا جا رہا ہے ملائیشیا میں قائم اسلامی تنظیم کی ملائیشین مشاورتی کونسل کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں وکشمیر کی تازہ…