Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

کشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں، کشمیریوں کوگھروں میں بندکرنےسےکشمیرمیں حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہکشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں، کشمیریوں کوگھروں میں بندکرنےسےکشمیرمیں حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کشمیرسے متعلق بیان کو بھارتی حماقت قرار دیتے…

بھارت کشمیر میں ماورائے عدالت قتل عام کررہا ہے،کشمیری رہنما

بھارت کشمیر میں ماوارئے عدالتی قتل میں ملوث ہے، اس کی ظالم افواج کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ختم کرنے کیلئے قانون کو اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے ہے، مقبول بٹ کی شہادت نے کشمیر یوں کے اندر آزادی کی نئی روح پھونکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار امریکہ میں…

8 مہینوں میں 20 سے30 لاکھ ہندوؤں کو مقبوضہ کشمیر میں آباد کیاگیا، مسعود خان

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نےکہا ہےکہ گزشتہ 8 مہینوں میں 20 سے 30 لاکھ ہندوؤں کومقبوضہ کشمیر میں آبادکیا گیا، مسلمانوں کی اکثریت کو ختم کیا جا رہا ہے۔ ملائیشیا میں قائم اسلامی تنظیم کی ملائیشین مشاورتی کونسل کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں وکشمیر کی تازہ ترین صورت…

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں،ہم مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں،مسلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے۔وہ جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی…

کشمیر کے پاکستان سے الحاق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، چوہدری قربان

پی ٹی آئی کشمیر کے رکن، کشمیر سالیڈیریٹی کمپئین لوٹن کے کوآرڈی نیٹر اور لوٹن اسلامک کلچرل سوسائٹی لوٹن سنٹرل ماسک کے سینئر عہدیدار حاجی چوہدری محمد قربان نے کہا ہےکہ 5 فروری کو وزیر پاکستان عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے آزاد…

مقبوضہ کشمیر میں شہید مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر بھی بھارت کا ظلم رک نا سکا، ضلع بارہمولا میں بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کو شہید کر دیا۔

مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے اڑی میں بزرگ شہری سرفراز احمد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، قابض فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کی ،قابض فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔ شہید مقبول بٹ کی برسی پر پوری وادی…

مقبوضہ کشمیر، بیٹے کی میت کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والے شخص پر مقدمہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید نوجوان بیٹے کی میت کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والے شخص کے خلاف غیرقانونی جلوسوں کے انعقاد کا مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ قابض بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد وانی اور ان کے دو بھائیوں سمیت چھ افراد پر…

مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی دی جائے، مختلف رہنما

برسلز( حافظ انیب راشد) پی پی پی انٹرنیشنل کانفرنسز اینڈ سیمینارز فورم(ICSF ) کے زیر اہتمام کشمیری قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ’’Kashmir…United, we Stand‘‘ کے عنوان سے آن لائن کانفرنس منعقد کی گئی۔کانفرنس میں پیپلزپارٹی کےسینئررہنماؤں اور کارکنوں کےعلاوہ عالمی شہرت یافتہ دانش وروں،صحافیوں،محققین،ٹی وی اینکرز اوردیگراہم سماجی…

مسئلہ کشمیر اور عالمی آگاہی

پاک فوج کی جانب سے مظلوم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر آگاہی بڑھنے کو انتہائی مثبت قرار دیا گیا ہے۔ کشمیر کو اپنی شہ رگ مانتے ہوئے عالمی ‘ علاقائی اور ملکی سطح پر اس مسئلے کو اجاگر رکھنا ہماری حکومت…

مسئلہ کشمیر : ہندوستان ایک قدم آگے بڑھائے، ہم دو قدم بڑھائیں گے: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے یوم کشمیر یکجہتی مناتے ہوئے الزام لگایا کہ ہندوستان کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے۔ عمران خان نے ٹویٹ کرکے کہا کہ پاکستان برصغیر میں ہمیشہ سے ہی امن کے لئے کھڑا رہا ہے، لیکن اس کے لئے ماحول بنانے کی…