Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

پاکستان کو جغرافیائی خدوخال کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی حیثیت کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی حیثیت کے باعث نظر…

پاکستان میں عالمی قانون ، خارجہ پالیسی، قومی سلامتی کے چیلنجز ،مسئلہ ..

 آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میںبین الاقوامی قانون ، خارجہ پالیسی، قومی سلامتی کے چیلنجز اور مسئلہ کشمیر کے قانونی پہلوئوں کی تفہیم کے لئے لیگل تھنک ٹینکس کا قیام ناگزیر ہے تاکہ قومی اہمیت کے مسائل پر ملک کے قانون دان…

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پنڈت کالونیوں کی تعمیر کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

سرینگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی حکومت نے ضلع بارہمولہ میں کشمیری پنڈت ملازمین کیلئے عارضی رہائش گاہوں کے نام پر علیحدہ کالونیوں کی تعمیرمیں سہولت کی غرض سے 13عمارتوں کی نیلامی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ…

یوم یکجہتی کشمیر، عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی ملک بھر میں 5 فروری کو بھر پور طریقے سے یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ اس روز ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی…

یوم یکجہتی کشمیر،5 فروری کو عام تعطیل ہوگی

لاہور: (ویب ڈیسک) کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا، 5 فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ خیال رہے کہ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا سلسلہ گزشتہ 30 سال سے بلا تعطل…

کشمیر پر پسپائی کے ذمہ داران کو قوم معاف نہیں کریگی

اسلام آباد(رم نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ مظفر آباد سے لے کر کراچی تک عوام وفاقی حکومت کی پالیسیوں سے تنگ ہیں اور حکمرانوں سے جان چھڑوانا چاہ رہے ہیں ۔ اسلام آباد کے تخت پر براجمان جان لیں کشمیر پر پسپائی کے ذمہ داران…

وادی کشمیر کے سینئر صحافی غلام نبی شیدا انتقال کر گئے

سری نگر: وادی کشمیر کے سینئر صحافی اور اردو روزنامہ ’وادی کی آواز‘ کے مالک و مدیر غلام نبی شیدا طویل علالت کے بعد منگل کی علی الصبح انتقال کر گئے۔ وہ 70 برس کے تھے۔ ذرائع نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سینئر صحافی غلام نبی شیدا منگل…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی

سرینگر (این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے ایک افسر نے آج ضلع کپواڑہ میں خودکشی کر لی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی جموں وکشمیر رائفلز کے میجر نے ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی…

تحریک آزادی کشمیر اور آزادی کشمیر کی خود مختاری کے لیے اپنا کردار جاری رکھیں گئے

راجہ عمران خان  لبرشن فرنٹ چڑہوئی یونٹ کے متحرک کارکن راجہ حمزہ سجاد یونس نے اپنے بیان میں کہا ہیکہ قائدین لبرشن فرنٹ کے ہر فیصلے کو من و عن تسلم کرتے ہوئے ان کے ایک اشارے پر جان قربان کر نے کے لیے تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا…

سینیٹ: کشمیری قیدیوں کیساتھ بھارت کے غیر انسانی اور ذلت آمیز سلوک کی شدید مذمت

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے کشمیری رہنما یاسین ملک کے ساتھ غیر انسانی اور توہین آمیز سلوک کرنے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ ان کا جرم محض ظالمانہ بھارتی فوجی قبضے کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ ایوان بالا نے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی جو…