Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

کشمیر ی عوام کا مطالبہ حق خودارادیت سازش کا شکار ہے، کونسلر عمران حمید ملک

وٹفورڈ( نمائندہ جنگ )کونسلر عمران حمید ملک نےجنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر ی عوام کا مطالبہ حق خودارادیت سازش کا شکار ہے، پانچ جنوری 1947 کشمیری عوام کے لے بہت اہمیت کا دن ہے، اس دن اقوام متحدہ اور یو این سیکورٹی کونسل نے کشمیر پر 40…

اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کیا ہے ،وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کو تقسیم نہیں کیا جاسکتا،حکومت پالیسی سازی میں کشمیریوں کو فرنٹ لائن پر رکھے،ہم نے اپنا مستقبل پاکستان سے وابستہ کر رکھا ہے۔وہ منگل کو یوم حق…

غداری کے الزامات کا سامنا کرنے والی کشمیری رہنما آسیہ اندرابی کون ہیں؟

دہلی کی ایک عدالت نے دو ہفتے قبل کشمیر کی علیحدگی پسند رہنما اور دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں پر انڈیا کے خلاف جنگ کرنے، ملک سے غداری کرنے اور ملک میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات لگائے ہیں۔ دوسری جانب…

کشمیر ہمارے وجود کا حصہ ہے اور ہم کشمیر کی آزادی تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

  ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ کشمیر ہمارے وجود کا حصہ ہے اور ہم کشمیر کی آزادی تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے، مسلہ کشمیر کا فوری اور مستقل حل موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں…

جموں و کشمیر کے لوگوں کو بلا تاخیر حق خودارادیت دلوایا جائے، علی رضا سید

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو بلا تاخیر حق خودارادیت دلوایا جائے جس کا ان سے سات دہائیاں قبل وعدہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے پانچ جنوری ’یومِ حق خودارادیت‘ پر اپنے ایک بیان میں اس بات…

یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر پاکستانی حکام کے پیغامات

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کو ان کے حقِ خودارادیت کی یقینی فراہمی کے لیے کارروائی کرے۔ کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے…

کور کمانڈرز کا کشمیر کے یوم حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ

جاوید سومرو اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت پر کشمیریوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کورکمانڈرز کانفرنس میں…

شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن کو مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی پیشکش

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر متفقہ لائحہ عمل ہونا چاہیے، سیاست سے بالاتر ہوکر کشمیر کے مسئلے پر بات کریں۔ انہوں نے شیری رحمان، نوید قمر، مشاہد حسین سے کہا کہ آئیں بیٹھیں بات کریں، سیاسی مصلحتوں سے آزاد ہوکر کشمیر…

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں بدترین ظلم کررہی ہے:ملک اعجاز احمد

بھکر(نامہ نگار) بھارتی سفاکیت دنیا کو کیوں نظر نہیں آرہی ہے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں بدترین ظلم کررہی ہے ۔ عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار سیاسی وسماجی شخصیت ملک اعجاز احمد نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو…

بھارتی کشمیر میں جیولر کا قتل، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ لینے والوں کے لیے پیغام؟

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سری نگر کے ایک مصروف تجارتی علاقے سرائے بالا میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک جوہری ست پال نسچل کے قتل کے بعد علاقے میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ست پال نسچل کو نامعلوم افراد نے جمعے کو گولیاں…