اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے مظلوم کشمیریوں کی ماورائے عدالت جعلی مقابلوں میں ہلاکت کی عالمی سطح پر تحقیقات کی جانی چاہییں، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں تین بے گناہ کشمیری مزدوروں کے ماورائے…
