Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر انتخابات میں مودی مخالف اتحاد کی واضح کامیابی

نئی دہلی: بھارت کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کے جبری الحاق کی مخالفت کرنے والی سیاسی جماعتوں کا اتحاد مقامی حکومتوں کے انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ نئی…

کشمیری عوام کو دبانے کے لئے وحشیانہ قوانین میں توسیع کی جارہی ہے،محبوبہ مفتی

سری نگر (آن لائن) پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے لئے نئی دہلی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے ساتھ ہی، یہاں کشمیری عوام کو دبانے کے لئے وحشیانہ قوانین میں توسیع…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماؤں سمیت سینکڑوں بے قصورکشمیری گرفتار

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ علاقے بڑے پیمانے پرجاری کارروائیوں کے دوران سینکڑوں حریت رہنماؤں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیر میڈیاکشمیرسروس کے مطابق گھروں پرچھاپوں کے دوران کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں…

جموں و کشمیر میں غنڈا راج چل رہا ہے، محبوبہ مفتی

اپنے ایک ٹویٹ میں ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پی ڈی پی کی صدر نے کہا کہ سرتاج مدنی اور منصور حسین کو غیر قانونی طور پر آج ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری کے موقعے پر گرفتار کردیا گیا، یہاں ہر سینئر پولیس افسر اس سے بے خبر ہے…

کشمیر، پاکستانیوں اورکشمیریوں کے درمیان مذہبی، ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے: صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 5 فروری کا دن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لازوال رشتہ کی پہچان ہے جسے کئی دہائیوں سے بھرپور طریقے سے منایا جاتا ہے، یہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کے درمیان مذہبی، ثقافتی اور سماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے، کشمیری…

کشمیر، فلسطین اور فرقہ واریت بارے پالیسی پر پوری قوم متفق ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ ‏پی ڈی ایم لیڈر نے قوم کو مولانا ڈیزل کا اصل چہرہ دکھا دیا، جو اپنے ذاتی مفادات کیلئے گڈا اور گڈی کو استعمال کر رہا ہے، وہ اپنی بھاری قیمت وصول کرنے کیلئے عمران خان کے خلاف…

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی ملاقات۔

وزیرِ اعظم نے شہریار آفریدی کو کشمیر میں پارلیمانی کاکسز اور متعلقہ فورموں سے لابنگ اور بات چیت کا آغاز کرنے کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیر اعظم عمران خان کو شہریار آفریدی نے مسئلہ کشمیر پر ایک قومی بیانیہ بنانے میں مدد کے لئے کشمیر کمیٹی کے زیر اہتمام…

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے اثاثے ضبط کرلئے

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے 11 کروڑ86لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحقیقاتی…

مقبوضۃ کشمیر :خاتون کو گولی لگنے پر بڈگام میں مظاہرے پھوٹ پڑے

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فضائیہ اہلکاروں کی فائرنگ کی مشق کے دوران ایک عمررسیدہ خاتون کو گولی لگنے کے خلاف ضلع بڈگام میں بھارت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لوگوں نے اس کارروائی میں ملوث بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کے خلاف…

مسئلہ کشمیر نے 35 لاکھ کشمیریوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کیا

بھارت کی مسلسل ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے گزشتہ 31 برسوں کے دوران 40 ہزار سے زائد کشمیریوں نے ہجرت کی، عالمی برادری بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں ظلم و بربریت پر اپنی خاموشی توڑے۔  تفصیلات کے مطابق تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر نے 1947ء سے اب تک…