Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

وزیر اعظم عمران خان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے متاثر کن خطاب

وزیراعظم پاکستان نے دنیا بھر کی توجہ ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کی جانب مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی غیر جانبدار طریقے سے تحقیقات کرے۔ عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے…

مقبوضہ کشمیر:فائرنگ سے نوجوان شہید،فوج پر بم حملہ

سرینگر(خبرایجنسیاں)بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کوگولی ما رکر شہید کردیا ، سکیورٹی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیاگیا، ماں بیٹے کی لاشیں ہوٹل سے برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ظہیر عباس لون کو گزشتہ روزجنوبی کشمیر میں اننت ناگ ضلع کے گنڈبابا خلیل میں بھارتی فوج نے گولی…

وزیراعظم عمران خان پر کشمیر بیچنے کا گھٹیا الزام عائد کرنے والوں کو  شرم آنی چاہئے ، سردار تنویر الیاس نے اپوزیشن کو خبردار کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی اور سرمایہ کاری بورڈ پنجاب کے چیئرمین سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو  وزیراعظم عمران خان پر کشمیر بیچنے کا گھٹیا الزام عائد کرنے پر شرم آنی چاہئے،مسلم لیگ ن کے”اشتہاری قائد”  نے تو بطور وزیراعظم…

مسئلہ کشمیر نے 35 لاکھ کشمیریوں کو ہجرت پر مجبور کیا، رپورٹ

 تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر نے1947سے اب تک 35 لاکھ کشمیریوں کو مہاجرت کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے۔ پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی مظالم کی…

بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پہلی فوجی بستی تعمیر کرنے کے لئے دو کنال زمین کا انتخاب کر لیا ہے ، سردار مسعود خان

اسلام آباد۔19دسمبر (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پہلی فوجی بستی تعمیر کرنے کے لئے دو کنال زمین کا انتخاب کر لیا ہے جہاں اُن فوجیوں اور اُن کے خاندانوں کو آباد…

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں خوف اور بداعتمادی کی فضا میں انتخابات

عامر پیرزادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بی بی سی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 کو گزشتہ سال ختم کیے جانے کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں کو اپنا حق رائِے دہی استعمال کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ سیاسی کشمکش اور کشیدگی سے بھرپور کشمیر کی تاریخ کے پس منظر…

آسیہ اندرابی تحریک آزادی کشمیر کی خواتین میں صف اول کا درجہ رکھتی ہیں

، دخترآن ملت کشمیر کی بانی اور پاکستان سے لازوال محبت رکھنے والی نڈر کشمیری لیڈر ہیں۔ بھارت نے پچھلے کئیں سال سے کشمیر کی اس عظیم بیٹی کو قید میں رکھا ہے۔ پوری قوم آسیہ اندرابی کے ساتھ کھڑی ہے۔…

بھارت کشمیر کی صورتحال سے توجہ ہٹانے کےلئے سرجیکل سٹرائیک کرسکتا ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایجنسی ذرائع سے خبر ملی ہے کہ ہندوستان،پاکستان پر سرجیکل سٹرائیک کرنے کا مزموم ارادہ رکھتا ہے،میرے پاس بھی اس حوالے سے کافی معلومات ہیں،ہندوستان اپنے داخلی خراب حالات اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی مخدوش صورت حال سے توجہ ہٹانے…

صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان

برطانیہ سمیت عالمی برادری مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے،صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے…

آزاد کشمیر کے عوام کیلئے آج صحت کارڈ کا اجرا کیا جائے گا

وزیر اعظم عمران خان آزاد کشمیر کے 10 اضلاع کے عوام کے لیے صحت کارڈز کی فراہمی کا اعلان آج کریں گے۔ صحت کارڈز فراہمی سے متعلق تقریب شام ساڑھے 4 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگی۔تقریب میں وزیر اعظم آزاد کشمیرفاروق حیدر، وزیر صحت اور متعلقہ حکام شریک ہوں…