Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر:الیکشن کا بائیکاٹ جاری،حملے میں پولیس اہلکار زخمی دنیا اخبار

مقبوضہ کشمیر کے نام نہاد بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ جاری،نامعلوم افراد نے سری نگر میں بھارتی پولیس کے اہلکار کو حملہ کر کے بری طرح زخمی کر دیا سری نگر(ایجنسیاں)رپورٹ کے مطابق سرینگر کے علاقے سازگرپورہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ایک اہلکار کوزخمی…

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد بلدیاتی انتخابات کا چوتھا مرحلہ آج شروع ہو گا

سری نگر(ایجنسیاں)مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد بلدیاتی انتخابات کے چوتھے مرحلے میں آج (پیر کو) ووٹ ڈالے جائیں گے ۔نام نہاد بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں اضافی فورسز اہلکار تعینات کیے گئے ہیں ۔ کئی مقامات پر محاصروں اور چھاپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ کسی…

مقبوضہ کشمیر کی دو لڑکیوں کو گھر بھیجنے کی کوششیں جاری: دفاعی ترجمان

جموں : جموں میں تعینات دفاعی ترجمان کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے پونچھ سیکٹر میں نادانستہ طور پر بھارتی حدود میں داخل ہونے والی پاکستان زیر قبضہ کشمیر کی دو کمسن لڑکیوں کی فوری گھر واپسی یقینی بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔انہوں نے اپنے ایک…

آزاد کشمیر: دو بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کر گئیں

آزاد کشمیر: آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کر گئی ہیں۔ دونوں بہنوں کومقبوضہ کشمیر کی پولیس نےحراست میں لے لیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور سے تعلق رکھنے والی دو بہنیں غلطی سے ایل او…

بھارت دہشتگردی کے حوالے سے پاکستانی ڈوزئیر کا جواب دنیا کو نہیں دے سکا: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے حوالے سے بھارت پاکستان کے ڈوزئیر کا جواب دنیا کو نہیں دے سکا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی سی کی قرارداد میں مشترکہ طور پر ہندوستان کی کشمیر…

کشمیر کو بچالو

کشمیر جل رہا ہے اور ہمارے حکم ران، ائیرکنڈیشنڈ ایوانوں میں بیٹھے، چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ سال میں ایک مرتبہ ’’کشمیر ڈے‘‘ مناکر یہ تصوّر کیا جاتا ہے کہ ہم نے کشمیریوں سے اظہارِ یک جہتی کرلیا اور پھر سال بَھر خاموشی۔ اس بے حِسی کی فضا میں…

کشمیر کی آزادی کی تحریک مقامی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں غیرمقامی جنگجو بھیجنے کی بھارتی میڈیا کی رپورٹ مسترد کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں بھارت کی من گھڑت خبریں تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کی کوشش ہیں۔ کشمیر کی آزادی کی تحریک مقامی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کی سازش ایک…

جو بائیڈن انتظامیہ کا کشمیر میں ثالثی کا امکان نہیں: آزاد جموں و کشمیر کے صدر

میرپور (اے جے کے): 6 دسمبر: (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اتوار کو کہا ہے کہ جو بائیڈن کی سربراہی میں نئی ​​امریکی انتظامیہ کے ذریعہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا امکان زیادہ نہیں ہے ، لیکن امریکہ ایک بااثر کی حیثیت…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خود کشی کرلی

 قابض بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے وزیر باغ کے ہیڈ کوارٹر میں گولی چلنے کی آواز پر اہلکار جائے…

پاکستان نے کشمیر میں جنگجو بھیجنےکی بھارتی میڈیا رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے کشمیر میں جنگجو بھیجنےکی بھارتی میڈیا رپورٹ کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ من گھڑت خبریں تحریک آزادی کشمیر کو دبانےکی کوشش ہے، مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک مقامی ہے،…