Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام عالمی ہفتہ انسانی حقوق کا باقاعدہ آغاز

عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں اور اقوام متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوستان کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرائیں اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق انھیں اپنے مستقل فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔پاکستان کی حکومت اور سیاستدان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے…

امت مسلمہ اتحاد سے مسئلہ کشمیر و  فلسطین حل کرے، علامہ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ علامہ طاہر اشرفی نے امت مسلمہ پر زور دیا ہے کہ وہ اتحاد سے مسئلہ کشمیر و فلسطین اور دیگر امور حل کرے۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے…

آزاد جموں و کشمیر کے صدر نے آئی او جے کے میں بدتر صورتحال کو اجاگر کرنے کے لئے تیز کوششیں کرنا چاہیں

میرپور (اے جے کے): 05 دسمبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) سردار مسعود خان نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ کشمیری – پاکستانی ڈس پورہ برادری نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کے…

سردار مسعودخان سے کشمیر برطانیہ کے صدر کی ملاقات

اسلام آباد۔5دسمبر (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے برطانیہ، یورپ اوردنیا کے دیگر خطوں میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے غیر قانونی جابرانہ قبضہ، ریاست کے اسلامی تشخص اور پہچان کو ختم کرنے اور آبادی…

جماعت اسلامی کسی کو کشمیریوں سے بے وفائی نہیں کرنے دے گی،سراج الحق

لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسینیٹر سراج الحق سے کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی،تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ترجمان جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے…

مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے جو کر دیا ہے اس کے بعد ہمیں بھارت سے مزید کوئی خطرہ لاحق نہیں

 کشمیر کا مسئلہ لٹک گیا ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ ہو چکا اور کشمیر میں بھارت کا آئینی تبدیلی کا مسئلہ ابھی تک حل طلب ہے اورکشمیری آج بھی آزادی کے لیے ترس رہے ہیں۔اسی حوالے سے بات کرتے ہوئے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد…

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو قید خانے میں تبدیل کیا ہے، محبوبہ مفتی

سری نگر: بھارت کے غیرقانونی طورپر زیرقبضہ جموں وکشمیر میں سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے مقبوضہ وادی کو قید خانے میں تبدیل کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک انٹرویو میں کہا…

اسرائیل ، سی پیک اور کشمیر

منیر احمد بلوچ صرف یہی نہ سوچئے کہ کون کہہ رہا ہے بلکہ اس پر بھی غور کیا کریں کہ وہ ایسا کیوں کہہ رہا ہے؟ بات کسی سیاستدان کی نہیں کہ وہ اپنی تقاریر اور بیانات میں کیا کہہ رہا یا رہی ہے کیونکہ سیاستدان ہمیشہ ایک دوسرے کو…

ہماری نئی کشمیر پالیسی کتنی کامیاب ہوگی؟

 انور غازی مسئلہ کشمیر سات عشروں سے اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت زیر التوا ہے۔ جواہر لال نہرو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے خود اقوام متحدہ گئے۔ جنرل اسمبلی نے قرارداد کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو تسلیم کیا اور بھارت سے کہا کہ وہ استصوابِ…

مسئلہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہیں :گورنر پنجاب

 لاہور (سیاسی رپورٹر سے )گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن سب ایک پیج پر ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن…