لندن میں قائم معروف پالیسی ساز ادارے انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیز نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کے پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر مذاکرات سے مسلسل انکار کی پالیسی سے علاقائی اور بین الاقوامی امن کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔ جنوبی ایشیا کے بارے میں اپنی تازہ…
