Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

کشمیر کاز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور: معاون خصوصی  اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ کشمیر کے حوالےسے تمام جماعتوں کا مؤقف یکساں ہے۔ کشمیر کے بغیر پاکستان ادھورا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کو2 چیلنجز درپیش ہیں ایک  کشمیرکیلئےجدوجہد اوردوسری اسلام کی حفاظت…

مقبوضہ کشمیر، وفد کی آغا سید عبدالحسین کیساتھ اظہار ہمدردی

وفد نے آغا سید عبدالحسین کی وحدت اسلامیہ کے حوالے سے کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ اسلام کی تعلیمات یہ ہیں کہ ہم مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ہم و غم میں شریک رہنا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ حالیہ دنوں مقبوضہ کشمیر کے مقتدر عالم دین مولانا آغا سید عبدالحسین…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف حکومت کا نظر آنے والا واحد کارنامہ بھی خرابی کا شکار ہوگیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطاق. مقبوضہ کشمیر کو جب سے مودی حکومت نے زبرستی آئین میں ترمیم کر کے اپنا حصہ بنایا ہے اور اس کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے تب سے حکومت پاکستان نے اس کام پر شور تو مچایا اور تقاریر بھی کیں. لیکن کوئی سنجیدہ…

کشمیر میں نسل کشی پر انتباہ

اسلامیان جموںو کشمیرقابض بھارتی فوج کے حصاراوراس کے نرغے میں بدستوریرغمال ہیں اور پھڑپھڑارہے ہیں۔وہ ’’جائے ماندن نہ پائے رفتن‘‘ والی اضطراری کیفیت کے شکار ہیں۔ 73 برسوں سے وہ لگاتار اقوام متحدہ کی زنجیر ہلانے کی کوشش بسیارکررہے ہیں،لیکن یہ زنجیر ایسی جگہ پر آویزاں ہے جہاں ایسٹ تیموراورجنوبی…

دفتر خارجہ کی بھارت کی جانب سے پاکستان کو ایک ناکام حملے سے منسلک کرنے پر تنقید

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے دہلی کی جانب سے پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں ایک ناکام حملے سے منسلک کرنے کے ‘غیر مصدقہ’ الزام کو مسترد کردیا۔  بھارت کے ناظم المور کو الزامات مسترد کرنے کے لیے دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ مذکورہ الزام سب سے پہلے بھارتی وزیراعظم نریندر…

طاقت کے بل پر جموں و کشمیر کے عوام سے انتقام لیا جا رہا ہے

۔370 کی منسوخی کے بعد عسکریت پسندی میں اضافہ ، پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا مرکزی حکومت پر الزام سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت طاقت کے بل پر جموں کشمیر…

مقبوضہ کشمیر‘ قبائل کے سینکڑوں گھر مسمار

بھارتی حکومت نے جنوبی کشمیر میں گجر بکروال قبائلی خاندانوں کے سینکڑوں گھر مسمار کر کے 25 ہزار کنال اراضی خالی کرانے کا آپریشن شروع کر دیا سری نگر(کے پی آئی)سینکڑوں گھروں کے منہدم ہونے کے بعد مسلمان گجر بکروال قبائل کے سینکڑوں خاندان سخت سردی میں در در بھٹک…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر انتخابی ڈرامہ رچا رہا ہے۔عبدالحمید لون

اسلام آباد: حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر انتخابی ڈرامہ رچا کر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو نام نہاد بی ڈی سی…

طاقت کے بل پر کشمیر کے لوگوں سے انتقام لیا جا رہا ہے، محبوبہ مفتی

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر کا کہنا تھا کہ جس طرح کہیں ڈاکو آکر لوٹ مچاتے ہیں اسی طرح جموں و کشمیر کو بھی دو دو ہاتھوں لوٹا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر اور سابق وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے…

مقبوضہ کشمیر کے عوام الحاق پاکستان کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے:ابوبکر عثمانی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی گوجرانوالہ کے نائب امیر اور جامعہ عثمانیہ مدوخلیل روڈ نواب چوک کے خطیب و مہتمم قاری ابوبکر عثمانی نے کہا ہے کہ ہندوستانی فورسز کے ظلم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے عوام الحاق پاکستان کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔کشمیریوں کی قربانیاں…