Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

بھارتی دہشت گردی کیخلاف دنیا بھر میں آواز اٹھائیں گے، راجہ نجابت حسین

اسلام آباد :ایل او سی پر بھارتی جارحیت اور سول آبادیوں کو نشانہ بنانے کیخلاف جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کا دیگر کشمیری تنظیموں، سول سوسائٹی کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ، نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرے میں بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ احتجاجی مظاہرے…

جب راجہ فاروق حیدر ایل او سی پار کر کے مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے

 جب راجہ فاروق حیدر ایل او سی پار کر کے مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے ،بھارتی فوجی نے راجہ فاروق حیدر سے پوچھا ادھر کیا کررہے ہو؟،فاروق حیدر  بولے رفع حاجت کر کے واپس چلا جاوں گا مظفر آباد(ویب ڈیسک ) آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے…

جموں، مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ ہم نے دفعہ 370 کو ختم کر کے جموں و کشمیر کے لوگوں کو انصاف فراہم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم جمہوریت کو مضبوط کرنے اور انتخابات کے ذریعے لوگوں تک پہنچنے میں یقین رکھتے ہیں لیکن کچھ لوگ گولیوں کا ڈر دکھا کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ بتادیں کہ مسٹر ٹھاکر کو بی جے پی نے جموں وکشمیر میں 28 نومبر سے منعقد…

لائن آف کنڑول پر حالیہ بھارتی دہشت گردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس

لندن (عمران راجہ) تحریک کشمیر برطانیہ نے بھارت کی طرف سے لائن آف کنڑول پر حالیہ دہشت گردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی جس میں صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان،ممبر آف برطانوی پارلیمنٹ افضل خان سمیت کونسلرز، میئرز اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت…

   آزاد کشمیر پر بھارتی حملہ کھلی غنڈہ گردی ہے،کاشف امین

لاہور(سٹی رپورٹر) آزاد کشمیر پر بھارتی حملہ بھارت کی کھلی غنڈہ گردی اور جارحیت ہے۔ جس سے خطے کا امن اور خوشحالی داو پر لگ چکی ہے ۔ سرحدوں پر دراندازی سے بے گناہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کشمیریوں کی نسل کشی…

بھارتی فورسز کی جارحیت پر تحریک کشمیر برطانیہ کی بھر پور مذمت

لندن: مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی فورسز نے کشمیریوں پر زندگی تنگ کر دی ، بھارتی فورسز کے اس ظلم و ستم کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا اجلاس ہوا جس میں مودی سرکار کی جارحیت کی مذمت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں صدر آزاد جموں…

  خصوصی پوزیشن کی بحالی کے حق میں جموں میں احتجاج | کشمیر معاملے پر ہندوستان کو پاکستان سے بات چیت کرناچاہئے :شیخ عبدالرحمن

سید امجد شاہ جموں//جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیس موومنٹ کے بینر تلے مختلف تنظیموں کے لیڈران اور کارکنوں نے جموں و کشمیر کے خصوصی درجے کی واپسی کے حق میں احتجاج کیا۔مظاہرین نے پریس کلب کے قریب نمائش گراؤنڈ پر اکٹھا ہوکربینر اٹھارکھے تھے جن پر’ریاست کا درجہ بحال کرو‘،…

پاکستان خطے میں امن کی کوششوں کی حمایت کرے گا: ترجمان

ترجمان  دفترخارجہ   عائشہ فاروقی  کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں لاک ڈاوَن کو 158 روزہوگئے ہیں اور 80 لاکھ کشمیریوں کادنیا سے…

سی بی آئی نے جموں و کشمیر میں زمین ہڑپنے کے تین معاملے درج کئے

جموں و کشمیر میں سرکاری افسروں کی ساز باز سے مبینہ طور پر زمین ہڑپنے کے تین الگ الگ معاملے درج کئے گئے ہیں۔  یہ معاملے سی بی آئی نے درج کئے ہیں۔ اِس سے پہلے ریاستی وجیلینس آرگنائزیشن کی طرف سے اِن معاملوں کی جانچ کی گئی تھی، لیکن…

کشمیری مسئلہ کشمیر کے بنیادی فریق ہیں،کونسلر عمران حمید

وٹفورڈ(نمائندہ جنگ) پاکستان اور بھارت سابقہ جنگوں سے سبق حاصل کریں۔ بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث کنٹرول لائن پر مسلسل کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار کونسلر عمران حمید ملک نے میڈیاسے گفتگو میں کیا ۔ کونسلر عمران حمید ملک نے کہاکہ کشمیر کے بدلتے…