Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

بھارت نواز کشمیری رہنماوں پر مودی حکومت کا نیا حملہ

مودی حکومت نے بھارت نواز کشمیری رہنماؤں اور مین اسٹریم کی سیاسی جماعتوں پر سخت حملہ کرتے ہوئے ان پر ’بھارت میں غیر ملکی طاقتوں کی مداخلت‘ کرنے میں اعانت کا الزام لگایا ہے۔ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ…

ایل او سی پر ننگی جارحیت نے بھارت کو بے نقاب کردیا ہے، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد: آزاد جموں اور کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی ننگی جارحیت اور پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں اس کے ملوث ہونے نے اسے بین الاقوامی برادری کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔ ڈان اخبار…

بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف مذمتی اجلاس

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) برطانیہ کی ممتاز کاروباری سماجی مذہبی شخصیات ٹی این اے برادرز نے بھارتی فوج کی آزاد کشمیر میں بربریت پر ایک احتجاجی میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں اس اقدام کی سختی سے مذمت کی گئی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ ظالم بھارتی فوج کی جانب…

تحریک مزاحمت میں تیزی سے نریندرمودی بوکھلاگیا،وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بدترین محاصرے کے باوجود تحریک مزاحمت میں تیزی سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بوکھلا گیا ہے۔ راجا فاروق حیدر کمبائنڈ ملٹری اسپتال مظفر آباد پہنچنے اور بھارتی فوج کی گولہ باری اور فائرنگ سے زخمی افراد کی عیادت کی۔ وزیراعظم…

 بھارتی پولیس کے وادی کشمیر  سمیت جموں اوردہلی میں چھاپے

 سرینگر(این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی خفیہ ونگ سی آئی کے نے جنوبی کشمیرکے قصبے بجبہاڑہ میں کئی تاجروں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنوبی کشمیر…

کشمیریوں کی نسل کشی کا بھارتی خطرناک منصوبہ

مکرمی ! بھارت نے دفعہ 370 اور دفعہ35-A کے خاتمے کے بعد ہندوستان نے مقبوضہ ریاست میں ہزاروں کی تعداد میں اضافی فوج تعینات کی ہے۔ اس وقت تقریباً9لاکھ بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔5؍اگست2019 کے بعد مقبوضہ کشمیر ایک انسانی…

ہندوپاک کی قیادت واجپائی اور مشرف کے وعد و قرار پر لوٹ آئے تو انسانی جانیں بچائی جاسکتی ہیں :محبوبہ مفتی

سرینگر(صریر خالد،ایس این بی):شمالی کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کے مختلف سیکٹروں میں گذشتہ روز ہوئی بدترین گولہ باری میں کئی انسانی جانوں کے ضائع ہونے کے اگلے دن آج محبوبہ مفتی نے ہندوپاک کی قیادت پر’’سیاسی مجبوریوں‘‘ سے بالا تر ہوکر سوچنے کیلئے زور دیا۔جموں کشمیر کی…

مقبوضہ کشمیر، انٹرنیٹ کی بحالی ایک معمہ

اسلام ٹائمز: انٹرنیٹ کی سست رفتاری کیوجہ سے جموں و کشمیر کی معیشت ہی نہیں بلکہ تعلیمی شعبہ کو بے پناہ نقصانات سے دوچار ہونا پڑا، ایسے میں ارباب بست و کشاد کو اُن تحقیقی رپورٹوں کو خاطر میں لاتے ہوئے آزمائشی بنیادوں پر 4G انٹرنیٹ کی بحالی کا چکر…

بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے جمعرات کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف…

آزاد کشمیر پر بھارتی حملہ، جوان سمیت 5شہید(جوابی کارروائی میں 2بھارتی فوجی ہلاک)

مظفرآباد/راولپنڈی ( صباح نیوز+اے پی پی)آزادکشمیر میں بھارتی فوج کے حملے میں 4شہری شہید اور 12زخمی جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان بھی شہید اور 5اہلکارزخمی ہوئے۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں 4بھارتی فوجی مارے اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی فوج نے وادی نیلم…