Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

آزاد کشمیر میں تعلیمی میدان میں ترقی کے کئی سنگ میل عبور کیے ، سردار مسعود

صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان مظفر آباد ۔14نومبر (اے پی پی):آزاد کشمیر میں تعلیم کے نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے، نئی نسل کو دی جانے والی تعلیم کو جاب مارکیٹ کیلئے دلکش بنانے اور تعلیمی نصاب اور طریقہ تعلیم کو دنیا میں ابھرنے والے…

کشمير ميں سال کی سب سے خونريز گولہ باری

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی اور بھارتی افواج کی گولہ باری ميں کم از کم تيرہ لوگ ہلاک اور درجنوں ديگر زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کا الزام ہے کہ پاکستانی فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ اور گولہ باری میں اس کے چار فوجی اور چار شہری…

بھارت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شورش کو ہوا دے رہا ہے، وزیرخارجہ – ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں شورش کوہوا دے رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایل او سی…

مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیراعلیٰ نے بھارت سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ…

صدر آزاد کشمیر کی بھارتی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے 4 شہریوں کی شہادت اور 22کے زخمی کیے جانے کے واقعہ کی شدید مذمت

      آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں بھارتی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے 4 شہریوں کی شہادت اور 22شہریوں کے زخمی کیے جانے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارت کی کھلی درندگی قرار دیا اور خبردار کیا کہ بھارت…

بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے جمعرات کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف…

    امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل بہت ضروری ہے،امتیاز چوہدری

 لاہور (پ ر)مسئلہ کشمیر کا حل پاکستان میں امن اوراستحکام کے لیے بے حد ضروری ہے۔ پاکستان نے کشمیریوں کی اخلاقی سفارتی اور سیاسی حمایت ہمیشہ جاری رکھی ہے۔ پاکستانی عوام حق خودارادیت کے حصول کے لیے کوشاں کشمیریوں کے ہمیشہ پشتیبان رہے ہیں ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جموں…

بھارتی مظالم نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پر مجبور کیا

امریکی اخبار کی تحقیق کے مطابق 2008 کے بعد سے مزاحمتی تحریک میں شامل ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جب کہ چند برس پہلے تک کمزور ہوتی مسلح جدوجہد میں نئی توانائی آگئی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بڑھتے ہوئے مظالم نے تعلیم یافتہ کشمیری نوجوانوں…

فکر و نظر کیا ہندو اکثریتی ہندوستان میں کشمیر کی مسلم شناخت قائم رہے گی؟

افتخار گیلانی گر چہ لگتا تھا کہ آبادی کے تناسب کو بگاڑنے میں کئی سال لگ جائیں گے اور امید تھی کی اس دوران تاریخ کا پہیہ پلٹ کر شاید کشمیری عوام کی مدد کو آئےگا، مگر باہری افراد کی اتنی بڑی تعداد کو اگر یک مشت شہریت دی جاتی…

مسعود خان نے نوجوانوں سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی تاکید کی۔

اسلام آباد ، 12 نومبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ پوری دنیا میں اپنے ہم خیالوں تک پہنچیں اور کشمیری عوام کی انصاف پسندی کی عالمی حمایت حاصل کرنے کے لئے مسئلہ کشمیر کو موثر انداز…