Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنا خطرناک اقدام

 عابد ضمیر ہاشمی  ہندوستان میں برسراقتدار مودی حکومت، آر ایس ایس کے مکروہ اور انتہاء پسندانہ مسلم مخالف ایجنڈے کی تکمیل میں گامزن ہے۔ ہندوستان میں مسلم مخالف شہریت ترمیمی ایکٹ (Citizenship Amendment Act)، مقبوضہ جموں و کشمیر کا غیر قانونی انضمام، بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں پرجنگی جرائم کے مقدمہ کا مطالبہ

سرینگر(این این آئی،کے پی آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے مقبوضہ علاقے میں انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر بھارتی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمات چلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔دوسری طرف فوجیوں نے پلوامہ ، کولگام ، شوپیاں،…

شہر یار آفریدی نے دنیا کے پارلیمانی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئر مین شہر یار آفریدی نے دنیا کے پارلیمانی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ معروف کشمیری رہنما اور جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات کی…

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، کنٹرول لائن کی صورتحال پر بات چیت

راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر…

پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کشمیرکاز اور کشمیریوں کےساتھ کھڑی ہے اور ان کی حمایت جاری رکھے گی. فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق…

بھارتی عزائم جارحانہ،کشمیریوں کوتنہا چھوڑ کرعلاقائی امن نہیں ہوسکتا، انٹرنیشنل کشمیرکنونشن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ورلڈ کشمیر فورم کی جانب سے اسلام آباد میں انٹرنیشنل کشمیر کنونشن منعقد کیا گیا۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرکے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان…

کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اُٹھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں : محبوبہ مفتی

سرینگر : پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاکہ کشمیر کے نوجوانوں کو ہتھیار اُٹھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ اگر اِن کی آواز کو دبادیا جائے تو یہ نوجوان اپنے حق کے لئے ہتھیار اُٹھالیں گے۔ نوجوان سوچتے ہیں کہ وہ یا تو جیل جائیں گے…

انڈیا کے مقبوضہ کشمیر میں غاصبانہ قبضہ اور ظلم و ستم کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا،

ریلی کی قیادت کمشنر، آرپی او، ڈی سی اور ارکان اسمبلی لطیف نذر نے کی فیصل آباد (94 نیوز) ضلع بھر میں انڈیا کے مقبوضہ کشمیر میں غاصبانہ قبضہ اور ظلم و ستم کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا اس سلسلے میں ضلع کی تحصیلوں،قصبوں اور دیگر مقامات پر احتجاجی…

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن، بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2نوجوان شہید

 سرینگر(آئی این پی) کشمیر میں بھارت کی بربریت نہ رک سکی، قابض فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے کشمیری نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا، واقعے کے بعد علاقے میں گھر گھر تلاشی…

کشمیر اور جونا گڑھ کے مسائل بھارتی توسیع پسندانہ عزائم کاثبوت ہیں، مقررین

اسلام آباد(نیو زرپورٹر) جوناگڑھ کا پاکستان سے الحاق قائداعظم محمد علی جناح کا خواب تھا جسے شرمندہ تعبیر کرنا ہمارا فرض ہے۔ نواب آف جونا گڑھ نواب محمد مہابت خانجی نے نظریہ پاکستان کے تحت پاکستان سے الحاق کیا تھا۔ جوناگڑھ ہمارا تاریخی اور قانونی حق ہے اور زندہ قومیں…