Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

بھارت کو کشمیر سے چھینی ہر چیز واپس کرنا ہوگی

بھارت کو کشمیر سے چھینی ہر چیز واپس کرنا ہوگی، حیثیت کی بحالی چاہتے :خطاب مقبوضہ کشمیر میں 1نوجوان دوران حراست شہید،بھارتی میجر کیمپ میں مردہ پایاگیا سرینگر (سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کے ظالمانہ رویے کی…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی دہشت گرد فورسز کے ہاتھوں  3نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں جنوبی کشمیر میں شوپیاں کے علاقے کٹ پورہ میں حریت پسندوں اور بھارتی سرکاری فوج کے مابین منگل کی صبح شروع ہونے والے تصادم کے دوران3حریت پسند کشمیری شہید ہوگئے ہیں۔میڈیا کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کرنے والے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بھارتی فوج…

90فیصد زرعی اراضی ،جموں و کشمیر سے باہر کسی کو ایک انچ بھی زمین نہیں دی جاسکتی / لیفٹنٹ گورنر

سرینگر/10نومبر:  نئے اراضی قوانین کے بارے میں پھیلائی جا رہی افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے کی بات کرتے ہوئے جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ یہ وہم پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ باہر سے لوگ آکر آباد ہوجائیں گے۔ وہ ایک جھوٹ ہے۔…

بھارت مقبوضہ کشمیر پہ قبضہ کرکے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے، سردار مسعود خان

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ورلڈ کشمیر فورم کی جانب سے اسلام آباد میں انٹرنیشنل کشمیر کنونشن منعقد کیا گیا۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر پہ قبضہ کرکے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتا ہے۔ سیرینا ہوٹل اسلام…

کشمیر: آغا حسن ایک بار پھر خانہ نظر بند

آغا حسن نے اپنی دوبارہ خانہ نظر بندی کے بارے میں یو این آئی اردو کو بتایا کہ ‘مجھے آج ایک بار پھر خانہ نظر بند کر دیا گیا ہے اور میری نقل و حمل پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں’۔ بڈگام: جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر…

جموں کے حالات کشمیر سے بدتر، عوام خدشات میں مبتلا

جموں: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ نے کہا کہ جموں کے حالات کشمیر کے حالات سے بھی بدتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد سے جموں میں بھی اندھیرا چھایا ہوا ہے اور لوگ مختلف خدشات و تحفطات کے بھنور میں…

عدالت عظمیٰ سے دفعہ 370 کی تنسیخ کے خلاف داخل عرضیوں پر فوری سماعت کی درخواست!

عمر عبداللہ نے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ ’’عدالت عظمیٰ سے ان عرضیوں کی فوری طور پر سماعت کرنے کی درخواست کی گئی ہے جن میں سال گزشتہ کے پانچ اگست کے فیصلوں کو چلینج کیا گیا ہے۔‘‘ سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر…

پاکستان کشمیری عوام کےکندھےسےکندھاملاکرکھڑا رہےگا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر کے یوم سیاہ پر کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر اپنے پیغام میں کہا…

مقبوضہ جموں کشمیر میں اراضی قوانین کے خلاف احتجاج

جموں ، 09 نومبر : مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، جموں و کشمیر پردیش یوتھ کانگریس (جے کے پی وائی سی) نے ہندوستانی حکومت کی طرف سے اس علاقے کے بارے میں مطلع کردہ نئے اراضی قوانین کے خلاف احتجاج کیا۔ جموں میں جے کے پی وائی سی کے…

  جموں کے حالات کشمیر سے بھی بدتر: محبوبہ مفتی

جموں// پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں کے حالات کشمیر کے حالات سے بھی بدتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد سے جموں میں بھی اندھیرا چھایا ہوا ہے اور لوگ مختلف خدشات و تحفطات کے…