Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر کا حل کیسے ہوگا؟ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے حل بتا دیا

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے مقبوضہ کشمیر کے حل کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ کشمیری پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں کیونکہ یسلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے ادارے یہ مسئلہ کبھی حل نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے صدر…

کشمیریوں پر تھوپے جانے والے  قانون کو ہم یہ برداشت نہیں کریں گے: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر نئے قوانین لوگوں کے وجود کے خلاف ہیں سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے نئے اراضی قوانین لاگو کرنے کے بارے میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں پہلی بار ایسے قوانین تھوپے جا رہے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت  کے دوران 3 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اطلاع کے مطابق  بھارتی فوج  کی ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے  کشمیری نوجوان شہید ہو گئے، جب کہ علاقے میں اب بھی…

کوئی پاکستانی کشمیر پر سمجھوتہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حزب اختلاف کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی پاکستانی کشمیر کے نصب العین پر سمجھوتہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ایک بیان میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق کے موقف کی سختی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 23کشمیری شہید کر دیے

جموں و کشمیر پر غیرقانونی طور پر قابض بھارتی فوج نے اپنی ظالمانہ کارروائیوں میں کشمیر میڈیا سروس کے اعدادو شمار سے معلوم ہوا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی فوجی خواتین کو بھی شہید کرنے سے باز نہیں آئے اور اکتوبر میں دو…

مقبوضہ کشمیر، اراضی معاملہ ایک اور دھوکہ ہے، کانگریس

پردیش کانگریس کے صدر نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر سابق وزیراعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی برسی پر ورکروں کی تقریب کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین روز قبل بھارتی حکومت نے جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ایک اور دھوکہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پردیش…

کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، کشمیریوں کو حق رائے دہی دئیے بغیر علاقائی امن ممکن نہیں،لطیف نذر،فردوس راءے

یصل آباد(94 نیوز) کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے کشمیریوں کو حق رائے دہی دئیے بغیر علاقائی امن ممکن نہیں۔ان خیالات کااظہار ایم پی اے /چیئرمین ایف ڈی اے چوہدری لطیف نذرنے پنجاب آرٹ کونسل کے زیراہتمام کشمیر کے حوالے سے یوم سیاہ کے سلسلے میں طلبہ وطالبات کی…

اراضی قوانین میں ترمیم: کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مرکزی حکومت کی طرف سے اراضی قوانین میں حال ہی میں کی گئی ترامیم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کو مختلف سیاسی جماعتوں کی اپیل پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ نئے قوانین کے مطابق زمین کے مالک کو اس…

ضمیر کا بوجھ یا بزدلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج میں بڑھتی ہوئی خودکشیاں، مودی سرکار بوکھلا گئی

 مظفر علی جنگ سری نگر۔ شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ میں تعینات سشستر سیما بل کے ایک جوان نے مبینہ طور پر اپنے آپ پر گولی چلا کر خود کشی کر لی ہے۔ مبینہ خود کشی کا یہ واقعہ ولگام ہندوارہ میں واقع ایس ایس بی کیمپ میں اتوار اور…

ہمارے پاس وقت کم ہے اگر نہ جاگے تو کشمیر ہاتھ سے جاتا رہے گا، سردار مسعود خان

منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں اور پاکستانیوں سے روز کشمیر چھین رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر…