Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

بھارت گیدڑ بھبکیوں کی بجائےمسئلہ کشمیر کا پر امن حل تلاش کرے، پاکستان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ گلگت بلتستان یا آزاد جموں و کشمیر میں بھارت کی کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا انتہائی طاقتور جواب دیا جائے گا . ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بھارتی قیادت پر واضح…

آزاد جموں و کشمیر کے صدر طلبہ کو مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی تاکید کی

صوابی ، 23 اکتوبر : آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جمعرات کو ویمن یونیورسٹی صوابی کی طلبہ پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر اور بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ بات انہوں نے خیبرپختونخوا میں اپنے دورہ خواتین کی یونیورسٹی…

مرکز کے غیر آئینی فیصلوں نے جموں و کشمیر کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے: نیشنل کانفرنس

ایک سال کے دوہرے لاک ڈاﺅن سے جموں و کشمیر کا پرائیویٹ سیکٹر بھی تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے اور ایک سروے کے مطابق کشمیر میں 5 لاکھ افراد کو روزگار سے ہاتھ دھونا پڑا۔ نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر ناصر اسلم وانی نے الزام لگایا ہے کہ…

سری نگر: پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) رہنماوں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پیپلزڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی پریس کانفرنس میں سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اعلان بغاوت کرتے ہوئے پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا۔ جس پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔ انتہاپسند مودی سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی…

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا

باغی ٹی و ی : مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر…

بھارت نے کسی قسم کی مہم جوئی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، پاکستان

بھارت کے مکروہ ارادے کا جواب دینے کے لیے پوری قوم متحد اور پرجوش ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت نے گلگت بلتستان یا آزاد کشمیر میں کوئی مہم جوئی کی کوشش کی تو بھرپور قوت سے جواب دیا جائے گا۔ ہفتہ وار میڈیا…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض فوج کا ایک اور ڈرامہ

مقبوضہ کشمیر: سوپور کے علاقے تجرشریف میں بھارتی قابض فوج کا ایک اور ڈرامہ، دو کشمیری نوجوانوں کو مجاہدین ظاہر کر کے سرنڈر کرنے کا ڈرامہ رچایا گیا۔ بھارتی فوج کے مطابق سوپور کےعلاقے تجرشریف میں تلاشی آپریشن کے دوران دو کشمیر نوجوانوں کا گھیرا کیا اور ان کے والدین…

مقبوضہ کشمیر، صحافیوں کو بار بار ڈرایا اور دھمکایا جارہا ہے، عوامی مجلس عمل

عوامی مجلس عمل نے کہا ایسٹیٹس محکمہ نے پہلے جموں اور اب سرینگر میں کشمیر ٹائمز اور کے این ایس کے دفاتر کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے سربمہر کیا جو افسوسناک اور بدقسمتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر عوامی مجلس عمل نے معروف روزنامہ ’کشمیر ٹائمز‘ اور خبر…

ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد معصوم کشمیریوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے،محمود شاہ

پشاور۔22اکتوبر (اے پی پی):سابق سیکریٹری سیکورٹی فاٹا بریگیڈئیر (ر) محمود شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد معصوم کشمیریوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے،”ہندوستان نے 5اگست 2019کومقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا  ظلم و جبر

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کی انتہا کرتے ہوئے وادی میں کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے لئے مساجد کو تالے لگادیئے ہیں جب کہ وادی میں مسلسل  35 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر…