Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 2 کشمیری شہید

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فورسز نے  ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید دو کشمیریوں کو شہید کیا۔ تین روز قبل بھی بھارتی فوج نے شوپیاں میں نام نہاد سرچ…

بھارت نے کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کر کے خود شملہ معاہدہ توڑا: معید یوسف

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا اور پروگرام ” گیسٹ آف آنر” میں میڈیا سے گفتگو کی۔ اس موقع پر پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، نائب صدر قذافی بٹ، ممبران گورننگ باڈی شاہد چوہدری،…

ہندوستانی فاشزم پر خاموش رہنا کوئی آپشن نہیں ہے: تحریک حریت

سری نگر : ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ، تحریک حریت جموں کشمیر نے 11 جولائی سے مسلسل سلاخوں کے پیچھے رہنے والے چیئرمین ، محمد اشرف صحرائی کی غیر قانونی نظربندی کی شدید مذمت کی ہے۔ 2020۔تحریک حریت نے سری نگر میں جاری…

کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: شہریار آفریدی

 کشمیر کمیٹی کےچیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت، ریاستی ادار ے اور ملک کےعوام کا کشمیر کے نصب العین کے لئے عزم غیر متزلزل ہے۔  آج اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے…

کشمیر پر سیاست نہیں کرنے دیں گے، شہریار آفریدی کا ٹویٹ

اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی جلسے میں پی ڈی ایم قیادت نے الزام لگایا کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کا سودا کر دیا۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ آج میں نے قوم کو کشمیر…

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا ،گورنر پنجاب کاکشمیر کانفر نس سے خطاب

لاہور۔19اکتوبر (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔ کشمیر میں بدتر ین بھارتی دہشت گردی پر اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت دیگر عالمی اداروں کی خاموشی شر مناک ہے۔نریندر مودی آرایس…

مقامی اداروں کو مہر بند کرنے کی مذمت :محبوبہ مفتی

سری نگر:پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک مقامی خبر رساں ادارہ کے دفتر کو مہربند کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی خبر رساں اداروں کو ہراساں کرنا حکومت کی طرف سے کشمیر میں آزاد پریس کو دبانے کی ایک کوشش ہے…

جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے میں اب زیادہ وقت نہیں لگائی جائے گی / امیت شاہ

سرینگر/18اکتوبر: جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے میں اب زیادہ وقت نہیں لگائی جائے گی کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شا ہ نے کہا کہ جموں کشمیر کی مجموعی تعمیرو ترقی مرکزی سرکار کی پہلی ترجیح ہے او ر جموں کشمیر کے عوام سے جو بھی…

مقبوضہ کشمیر: سیاسی جماعتوں نے دلی سرکار کیخلاف نیا اتحاد تشکیل دے دیا

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے دلی سرکار کے خلاف نیا اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔ آرٹیکل تین سو ستر کا خاتمہ کورونا وائرس کی طرح ہے جسکی علامات کچھ دیر بعد ظاہر ہونگی،،،بھارت نواز کشمیری رہنما سجاد لون بھی مودی سرکار پر برس پڑے۔ نیشنل کانفرنس…

مقبوضہ کشمیر میں ساز گار ماحول تک بھارت سے مذاکرات ناممکن ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (وقائع نگار)دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چو دھری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات پلٹنے اور سازگار ماحول کے قیام تک بھارت سے بامعنی مذاکرات ناممکن ہیں،پاکستان خطے میں امن کا حامی ہے اور تمام مسائل کا حل مذا کرات کے ذریعے چاہتا ہے ،بھارتی مظالم…