Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

محبوبہ مفتی کی گھر پر نظر بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے

انڈیا کی حکومت نے اپنے زیرانتظام کشمیر کی سیاسی رہنما محبوبہ مفتی کی 14 ماہ کی نظربندی ختم کرتے ہوئے اس حوالے سے پہلے جاری کردہ تمام احکامات واپس لے لیے ہیں۔ محبوبہ مفتی مسلح شورش کے بعد ہند نواز سیاست کو مقبول بنانے والی پہلی خاتون سیاست دان ہیں۔…

بھارت کا غیر قانونی قبضہ والے کشمیر میں ایک اور متنازعہ پن بجلی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

سری نگر(کے پی آئی) بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں ایک اور متنازعہ پن بجلی منصوبہ  شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔6089 کروڑ روپے کی لاگت  سے 850میگاواٹ کا  رتل پن بجلی پروجیکٹ5 سال میں مکمل کیا جائے گا۔کے پی آئی کے مطابق   اس منصوبے کے لیے بھارتی حکومت …

اگر جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن بحال کی جائے تو بھارت کے ساتھ مذاکرات ہوں گے: پاکستان

سرینگر/13اکتوبر/سی این آئی// پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی امورمعید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت سمیت دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان بہتر تعلقات کا خواہاںہے تاہم بھارت کشمیر میں جاری مظالم کو روک لے اور خصوصی پوزیشن کو پہلے بحال کریں ۔ وادی کشمیر کے…

پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں مقبوضہ کشمیر پر توجہ دیں، چوہدری عظیم

برمنگھم (ابرار مغل سیاکھوی) کشمیر رابطہ کمیٹی کے صدر چوہدری محمد عظیم نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اتحاد قائم کرکے مولانا فضل الرحمٰن کو قیادت سونپنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی اگر اتنی محنت و جدوجہد آزادی کشمیر کے…

پاکستان کسی بھی حال میں کشمیر حاصل کرکے رہے گا۔ صدر آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی مذموم مقاصد میں ناکام ہوگا اور پاکستان کسی بھی حال میں کشمیر حاصل کرکے رہے گا۔ لاہور سینٹر فار پیس اینڈ ریسرچ کے زیر اہتمام ویبینار سے خطاب میں سردار مسعود خان کا کہنا تھا کہ اگر…

مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے سکھوں نے بھی علم بغاوت بلند کردیا

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے سکھوں نے بھی قابض بھارتی فوج اور مودی سرکار کیخلاف علم بغاوت بلند کرتے ہوئے سرینگر میں بڑا مظاہرہ کیا ہے۔ مودی سرکار کیخلاف مظاہرہ کرنے والے افراد کا کہنا تھا کہ کشمیر میں رہنے والے سکھوں کے ساتھ زیادتی کی جا…

وہ دن دور نہیں جب کشمیری شہداء کا خون رنگ لائے گا اور کشمیر کا پاکستان سے الحاق ہوگا: صدر  عارف علوی

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیری شہدائ کا خون رنگ لائے گا، اور کشمیر کا پاکستان سے الحاق ہوگا۔ اتوار کو کشمیر کے یوم الحاق پاکستان پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ19جولائی 1947ءکو پاکستان کے ساتھ کشمیر کے الحاق کی…

مقبوضہ  کشمیر میں پاکستانی فوج کے ساتھ چین کی نئی مہم جوئی

شروع شروع میں بیشتر ممالک کا یہی خیال تھا کہ اندو پیسفک علاقے میں چین کو جو تھوڑی بالادستی حاصل ہو رہی ہے وہ کوئی تشویش کی بات نہیں ہے کیونکہ عام تاثر یہی تھا کہ چین کے استحکام سے بین الاقوامی ضابطوں اور تجارت سے مشرقی ایشیائی ممالک کی…

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر میں جعلی پولیس مقابلوں میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں جعلی پولیس مقابلوں میں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل ، بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہوں۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک سال…

آنکھیں بند کرنے سے خطرات کبھی نہیں ٹلتے، صدر آزاد کشمیر

   آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے خطرات نہیں ٹلیں گے، ہمیں دشمن کے عزائم کو بھانپتے ہوئے ہندوستان سے اٹھنے والے طوفان سے لڑنے کے لیے ہر سطح پر تیاری کرنا ہو گی۔ ہندو توا کے…