Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ وادی: فوجی محاصرے کو 14 ماہ مکمل، 253 کشمیری شہید ہوئے

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کےفوجی محاصرے کو 14 ماہ مکمل ہو گئے، اس دوران قابض بھارتی فوج نے 253 کشمیریوں کو شہید کیا، 14 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 89، کشمیری خواتین کی عصمت دری کی گئی، کشمیر میڈیا سروس نے لرزہ خیز رپورٹ جاری…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، حق خود ارادیت کو دبایا جا رہا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم نے دنیا کی توجہ ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر کی جانب مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی…

کشمیر میں ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت ہے: راجہ اعجاز

لاہور (پ ر) بھارتی حکومت کی طرف سے غیرکشمیری باشندوں کو ریاست باشندہ سرٹیفکیٹ کا اجراء عالمی قوانین اور ماضی میں کشمیر کو دی گئی خصوصی اہمیت جس کے تحت کسی غیر کشمیری کو وادی میں جائیداد کی خریدو فروخت اور شہریت کی اجازت نہ تھی کھلم کھلا خلاف ورزی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت  کے دوران 3 کشمیری شہید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اطلاع کے مطابق  بھارتی فوج  کی ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے  کشمیری نوجوان شہید ہو گئے، جب کہ علاقے میں اب بھی…

عالمی برادری نوٹس لے، کشمیریوں کا خون سستا نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کشمیری بھائی تکلیف میں ہیں ان کی زندگیوں کو خطرات ہیں ، عالمی برادری نوٹس لے، کشمیریوں کا خون سستا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر چکوٹھی سیکٹر کے دورے پر روانہ ہوگئے، اس موقع…

بھارت مقبوضہ کشمیر کے اسلامی تشخیص کو مٹا کر دوسرا اسرائیل بنانا چاہتا ہے:سردار مسعود خان

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے 80 لاکھ انسانوں کے معاشی حقوق چھین کر انہیں بھوک سے مارنے پر تُل گیا ہے، بھارتی حکومت مقبوضہ ریاست میں تمام ترقیاتی اور کاروباری منصوبوں کے ٹھیکے کشمیریوں سے چھین کر…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی سفاکیت جاری، تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کیے جانے کا اعتراف

مقبوضہ کشمیر: بھارتی سفاکیت جاری، تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کیے جانے کا اعتراففائل پوٹو مقبوضہ کشمیر: بھارتی سفاکیت جاری، تین کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کیے جانے کا اعتراف قابض بھارتی فوج نے دہشت گرد قرار دیکر شہید کیے گئے تین کشمیری نوجوانوں کی میتیں اہلخانہ کے سپرد…

کشمیر میں بھارتی فورسزکے جعلی مقابلے میں شہید نوجوانوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے

بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں جعلی مقابلے میں شہید کیے گئے تین نوجوانوں کی قبر کشائی کے بعد ان کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کردیے گئے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں جعلی مقابلے میں شہید…

غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

 سرینگر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 03 اکتوبر2020ء) : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کاروائیاں جاری رکھیں اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہراساں کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں…

‘پاکستانی حکومت آر ایس ایس کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دلوانے کیلئے اقدامات کرے’

اسلام آباد : حریت رہنما مشعال ملک نے کہا کہپاکستانی حکومت آر ایس ایس کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دلوانے کیلئے اقدامات کرے ، کشمیریوں کے منصفانہ مؤقف کو ہر فورم پر اجاگر کریں گے اور آزادی کا سورج ضرور طلوع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی…