Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر کی عوام استصواب رائے کا حق ملنے کا آج بھی منتظر ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود

 اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ طاقت کے بہیمانہ استعمال کے سامنے بےبس دکھائی دیتا ہے۔ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اس کی واضح ناکامی کے ثبوت ہیں، پاکستان نے 26 ممالک کے…

کشمیریوں کی مدد ہر حال میں جاری رہے گی شاہد خاقان

 آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان سے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی جارحیت کا مردانہ وار مقابلہ کرنے پر…

کشمیر فرضی تصادم: مجرموں کو پھانسی کی سزا دی جائے، مہلوک نوجوانوں کے والدین کا مطالبہ

محمد یوسف نے کہا کہ ‘دیگر دو مہلوکین بھی میرے قریبی قرابت دار ہی ہیں۔ ان میں سے سولہ سالہ محمد ابرار میری سالی کا بیٹا ہے جبکہ اکیس سالہ امتیاز احمد میرے سالے کا فرزند ہے’۔ سری نگر: شوپیاں میں مبینہ فرضی تصادم میں مارے گئے راجوری سے تعلق…

گزشتہ ایک سال میں چودہ لاکھ ہندوں کو کشمیر کا ڈومیسائل جاری کیا گیا : سینیٹر سراج الحق

سینیٹر سراج الحق کی آزاد کشمیر کے صدر مسعود احمد خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات، کشمیر پر تبادلہ خیال ملاقات میں جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک سال میں چودہ لاکھ ہندوں کو کشمیر کا ڈومیسائل جاری کیا گیا ہے، ایک طرف بھارتی…

عالمی برادری کشمیر میں جاری انسانی بحران کی طرف توجہ دے، مقررین

جنیوا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 02 اکتوبر2020ء) : جینوا میں ایک پریس کانفرنس کے مقررین نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جاری انسانی بحران کی طرف فوری توجہ دے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقررین نے اقوام متحدہ…

مقبوصہ کشمیر میں گزشتہ 40روز میں4ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا، رپورٹ

نئی دہلی : بھارت کےسرکاری اعدادوشمارنےمقبوضہ کشمیرمیں ظلم وستم بےنقاب کردیا ، بھارتی حکام نے گزشتہ 40روز میں4ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا اور سابق وزرائے اعلیٰ سمیت200سے زائد سیاستدان گرفتار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جموں اور مقبوضہ کشمیر کے حکومت کے ترجمان نے مودی سرکار کا پول کھول…

ماورائے عدالت 3 کشمیریوں کا قتل, افسر سمیت4 بھارتی فوجی مجرم قرار: ایمنسٹی کا یورپی قیادت سے بھارت کیخلاف ایکشن کا مطالبہ

سری نگر(کے پی آئی،آن لائن) جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت 3 کشمیریوں کے قتل پر فوجی کورٹ آف انکوائری میں افسر سمیت4 بھارتی فوجیوں کو آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ (افسپا) کے تحت اختیارات سے تجاوز کا مرتکب قرار دے دیا گیا ہے ،لواحقین نے شہدا…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیئے۔ مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ وادی کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز…

کشمیر پر پاکستانی مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف انتہائی واضح اور دو ٹوک ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے منعقدہ بین الاقوامی تقریبات میں شرکت کے لئے لندن روانہ…

  مقبوضہ کشمیر، بی ایس ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

جموں (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، مقبوضہ وادی کے ضلع جموں میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے اہلکار نے خودکشی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جموں کے علاقے گجنسو میں واقع ایک کیمپ میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز…