Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مودی کے اقدامات نے مسئلہ کشمیر فلیش پوائنٹ بنا دیا ،پاکستان شملہ معاہدے سے دستبردار ہو جائے: راجہ نجابت

مانچسٹر (عارف چودھری )جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہا ہے کہ بھارت نے 5اگست کا غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام اٹھا کر مسئلہ کشمیر کو دنیا بھر میں ایک فلیش پوائنٹ بنا دیا۔ مودی سرکار کے اقدامات اور  اس کے…

بابری مسجد شہید کرنے والوں کو رہائی کرنا شرمناک اقدام ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے  بابری مسجد شہید کرنے والے ملزموں کو رہا کرنے کے بھارتی عدالت کے فیصلے کو شرم ناک قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے بابری مسجد شہید کرنے کے ملزموں کی رہائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی عدالت کے فیصلے سے بھارت…

‘کشمیری عوام کیخلاف جرائم پربھارت کا محاسبہ کرنا ہوگا’

پاکستان نےایک مرتبہ پھرمطالبہ کیا ہے کہ کشمیری عوام کے خلاف جرائم پربھارت کا محاسبہ کرنا ہوگا۔بھارت دہشتگردی کا ریاستی پشتی بان ہے۔ بھارتی پالیسیاں چانکیہ ڈاکٹرائن کے تحت چلائی جا رہی ہیں۔بھارتی عدالت نے بابری مسجد کا فیصلہ ہندوتواء نظریہ کے تحت دیا جسے مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ…

حقوق انسانی کے لیے سرگرم عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں

حقوق انسانی کے لیے سرگرم عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں جس کی وجہ سے تنظیم نے بھارت میں ملازمین کو فارغ کر کے اپنی سرگرمیاں روک دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی کی جانب سے جاری…

پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرتا رہے گا،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول تک ہر بین الاقوامی فورم پر ان کے حق میں آواز بلند کرتا رہے گا ۔ آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم اور آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک…

مقبوضہ کشمیر: گزشتہ ماہ میں 18 کشمیری شہید، 14 گھر تباہ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ ماہ کے دوران بھارتی قابض فوج نے اپنے مظالم کو جاری رکھتے ہوئے 18 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے ماہ ستمبر کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ماہ 18 بےگناہ کشمیری بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ کے…

مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، کشمیری بھائیوں کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی سے صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے ملاقات کی، اس…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا، مسلح جھڑپوں کے دوران کیمیکل استعمال کرکے لاشوں کو مسخ کیا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ اقادامات کا سلسلہ جاری ہے، قابض بھارتی فوجیوں کے نہتے کشمیریوں پر کیمیائی…

ہندوستانی حکومت انسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف ‘بے بنیاد’ الزامات کو لے کر ایک ’ٹارگٹ‘ مہم چلا رہی ہے، شہریار خان آفریدی

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا پر ہندوستانی حکومت کی جانب سے ‘مسلسل کریک ڈاﺅن’ اور ‘ہراساں کیے جانے’ کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شہریار خان آفریدی نے…

بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پوشیدہ رکھنا چاہ رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ، بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک برتا جا رہا ہے اس پر ہمیں بے حد تشویش ہے۔ ایک نیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جس طرح انسانی حقوق…