لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) ملک کے دیگر شہروں کی طرح لاڑکانہ میں عالمی امن کے دن کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا گیا اور ریلیوں کا انعقاد کرکے کشمیریوں سے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا۔اس سلسلے میں سماجی تنظیم پاکستان پیٹریاٹک موومنٹ کی جانب سے چیئرمین لیاقت ابڑو،…
