Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار اداکرے:اعجازچودھری

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدراعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کی، پاکستان ہر فورم پر مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا، مسئلہ کشمیر کشمیری عوام…

بابر قادری کا قتل: سرینگر میں وکیل اور سماجی کارکن کو نامعلوم اسلحہ برداروں نے گھر میں گھس کر قتل کر دیا

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پرانے سرینگر کے حول علاقے میں جمعرات کی شب نامعلوم اسلحہ برداروں نے معروف وکیل بابر قادری کے گھر میں داخل ہو کر اُن پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔ وکیل بابر قادری کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم راستے میں…

کشمیری خود کو بھارتی نہیں سمجھتے، فاروق عبدﷲ   

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبدﷲ نے کہا ہے کہ کشمیری غلام بن کر رہ گئے ہیں۔ بھارتی حکومت ان سے دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کرتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبدﷲ کا کہنا تھا کہ کشمیری اب خود کو بھارتی نہیں…

بابر قادری کے قتل کی خبر نے افسردہ کر دیا ہے۔ حجت الاسلام شیخ امجد عباس سابقہ طالب علم جامعہ الکوثر

إنا لله و إنا إليه راجعون. آج ہمارے دوست، کشمیری نوجوان رہنما، ایڈوکیٹ بابر قادری کو سری نگر میں نامعلوم افراد نے گولی مار دی (یہ خبر کشمیر میڈیا سروس پر دیکھی) – قادری صاحب سے پہلی ملاقات شاید 2015 میں ہوئی، بعد ازاں 2016 میں بھی وہ اسلام آباد…

عدالتوں میں کشمیریوں کی توانا آواز بابر قادری سری نگرمیں شہید کردیے گئے

سرینگر (خبر ایجنسیاں) مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے علاقے حول میں جمعرات کو نامعلوم مسلح افرادنے ممتاز کشمیری وکیل اور سماجی رہنما بابر قادری کو شہید کردیا۔ ایڈووکیٹ بابر قادری کوحملے کے فوری بعد سری نگر کے صورہ اسپتال منتقل کیاگیا تاہم وہ پہلے ہی دم توڑ چکے تھے۔بابر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری،دو کشمیری شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سرہامہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان ایک بڑے تصادم میں دو کشمیری حریت پسند شہید ہو گئے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ، اس علاقے سے گزشتہ رات…

اننت ناگ میں بھارتی فورسز کا آپریشن، مسجد میں2کشمیری نوجوان شہید،

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے سری گوفوارہ میں سرچ آپریشن کے دوران  بھارتی سکیورٹی فورسزنے مسجد میں موجود 2نوجوانوں کو شہید کردیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق قابض پولیس کادعوی ہے کہ عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی فورسز نے گوفواڑہ علاقے…

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر ترک صدر کو خراج تحسین

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے ترک صدر طیب اردوان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا…

جودھ پور واقعے پر بھارت سے تحقیقات میں پاکستان کو شامل کرنےکا مطالبہ بھی کیا ہے: شاہ محمود قریشی

رمیش کمار نے جودھ پور واقعے کی تفصیلات سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا۔فائل فوٹورمیش کمار نے جودھ پور واقعے کی تفصیلات سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا۔ سرپرست اعلیٰ پاکستان ہندو کونسل رمیش کمار کا کہنا ہے کہ جودھ پور میں پاکستانی ہندو…

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مقبوضہ وادی سے فوج کا انخلا ضروری ہے، چوہدری سعید

وٹفورڈ (نمائندہ جنگ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ وٹفورڈ برانچ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد سعید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ضروری ہےکہ مقبوضہ وادی سے بھارتی فوج کا انخلا کیا جائے۔چوہدری محمد سعید نے کہا پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر اپنی ذمہ داریاں ادا…