قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں کی توجہ جدوجہد آزادی سے ہٹانے کیلئے پہلا کمیونٹی ریڈیو سٹیشن شروع کردیا سرینگر (ایجنسیاں)ریڈیو رابطہ دل سے دل تک ضلع اسلام آباد میں ہے جبکہ اس کا سٹوڈیو فوجی چھاؤنی میں قائم کیاگیا ہے ۔ فوج نے ضلع شوپیاں میں بھی…
