Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

بھارت سرکار کشمیر میں انسانی حقوق کی پائمالی کرنا بند کرے:ہیومن رائٹس

سرینگر (سچ ٹائمز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ بھارت سرکار کشمیر میں کشمیری عوام نابینا بنا کر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کی جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے اپنی رپورٹ…

بھارتی حکومت کشمیر پر غیرقانونی قبضہ برقرار رکھنے کے لئے آخری کوششیں کررہی ہے

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر کمیٹی کے ساتھ مل کر کام کریں تاکہ مسئلہ کشمیر کو اس کے ثقافتی پہلو کے تحفظ، منصوبے اور پھیلاؤ میں مدد ملے کیونکہ فاشسٹ ہندوتوا کے ایجنٹ کشمیر کے ثقافتی ورثے…

کشمیر اور فلسطین کے حل طلب تنازعات، سینیئر صحافی حامد میر نے اقوام متحدہ کو آئینہ دکھا دیا

کوئی شک نہیں کہ اقوام متحدہ دنیا کے کئی خطوں میں بہت کچھ کر رہا ہے لیکن کشمیر اور فلسطین کے تنازعات 1947ء سے حل طلب ہیں، سینیئر صحافی کا اقوام متحدہ کے ٹوئیٹ پر رد عمل کشمیر اور فلسطین کے حل طلب تنازعات، سینیئر صحافی حامد میر نے اقوام…

مقبوضہ کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی آر ایس ایس کے ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے، محمد یوسف تاریگامی

سی پی آئی ایم کے ریاست صدر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہاں اب مقامی مقتول عسکریت پسندوں کے اہلخانہ کو انکے لواحقین کی آخری رسومات ادا کرنیکی اجازت نہیں دی جا رہی ہے اور اسکے بجائے نعشوں…

بھارت کو کشمیر پر ناجائز قبضے سے دستبردار ہونا پڑیگا،سید صلاح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز)حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین نے کہا ہے بھارت کو کشمیر پر ناجائز قبضے سے دستبردار ہونا پڑے گا،مٹھی بھر مجاہدین بڑی قوت سے مقابلہ کررہے ہیں ،جذبہ شہادت سے سرشارمجاہدین کا کارنامہ قابل فخر ہے۔ حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین نے اپنے ایک…

آرمی چیف اپنی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں داخل کریں،وزیر اعظم آزاد کشمیر کا مطالبہ

آرمی چیف باضابطہ طورپر اپنی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں داخل کریں،وزیر اعظم آزاد کشمیر مظفرآباد:وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ ہندوستان نے مقبوضہ کشمیرمیں پانچ لاکھ لوگوں کو غیر قانونی طور پر شہریت دیدی ہے اور اس کا15لاکھ لوگوں کو شہریت دینے کا منصوبہ…

مقبوضہ کشمیر، 13 ماہ کے محاصرے میں 237 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کے 13 ماہ کے محاصرے کے دوران 237 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، پر امن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں ایک ہزار482 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 ءسے جاری مسلسل فوجی محاصرے نے کشمیریوں…

مقبوضہ جموں و کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے غیر مقامی شہریوں کو 12 سے زائد ڈومیسائل جاری کر دیے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر حکومت کے مطابق ڈومیسائل کا اجرا جموں کشمیر کے 20 اضلاع میں کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 2 لاکھ 86 ہزار ڈومیسائل کشمیر ڈویژن اور 9 لاکھ 45 ہزار ڈومیسائل جموں ڈویژن میں جاری کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت…

مقبوضہ کشمیر سے متعلق کسی بھی یکطرفہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، آرمی چیف

چیف آف آرمی استاف نے جی ایچ کیو میں یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کیا(فوٹو، ریڈیو پاکستان)  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق ہم کسی بھی یکطرفہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں…

پاک فوج نے دشمن کی بزدلی کا ہمیشہ دندان شکن جواب دیا ،یوم دفاع کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں:فواد رسول بھلر

پاک فوج نے دشمن کی بزدلی کا ہمیشہ دندان شکن جواب دیا ،یوم دفاع کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں:فواد رسول بھلر لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انصاف ویلفئیر ونگ پاکستان  کے مرکزی رہنما چوہدری فواد رسول بھلرنےکہاہےکہ دشمن نے پاکستان کے خلاف جب بھی بزدلی اور جارحیت کامظاہرہ کیا،ہماری…