Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر میں ‘اسرائیلی طرز پر مودی کی آباد کاری اسکیم’، 4 لاکھ سے زائد نئے ڈومیسائل جاری

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں ‘مودی کی آباد کاری اسکیم’، 4 لاکھ سے زائد نئے ڈومیسائل جاری،اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے 1947 کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیر کے رہائشی قانون میں تبدیلی کی گئی، جسے بظاہر وادی کے حوالے سے درپیش چیلنج کو طور پر…

مقبوضہ کشمیر: کشمیریوں کو واقعہ کربلا سے سبق لینا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہدائے کربلا کی قربانی ہمیں تین اہم پیغامات دیتی ہے۔ یوم عاشور پر صدرمملکت اور وزیراعظم کاپیغام ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ شہدائے کربلا کی قربانی پیغام دیتی ہے کہ دوام انہیں ملتا ہے جو ناانصافی کے خلاف…

مقبوضہ کشمیر: محرم الحرام میں بھی بھارتی ظلم نہ رک سکا، مزید 3 نوجوان شہید

سرینگر: (دنیا نیوز) محرم الحرام میں بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ نہ رک سکا، قابض فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیئے جبکہ متعدد کو گرفتار کر کے غیر قانونی حراستی مراکز میں‌ منتقل کر دیا گیا، تین روز میں شہدا کی تعداد 10 ہو گئی۔…

کشمیر؛ عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کی مذمت کی گئی ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے محرم الحرام کے موقع پر نکالے جا رہے جلوسوں اور عزاداروں کے خلاف طاقت کا بے تحاشا استعمال کرنے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری نوجوان شہید

دہشت گرد بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں مزید چار نوجوانوں کو اپنے ظلم و بربریت کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر قابض ظلم و بربریت کی علمبردار بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر کشمیریوں پر قیامت ڈھا دی، درندہ صفت بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی جاری…

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف سے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے پاکستان حکومت کی کشمیر کے لئے…

محرم جلوس کے دوران آزادی کے حق میں نعرے بازی کی پاداش میں2افراد گرفتار:پولیس

 نیوز ڈیسک  سرینگر//پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے دو افراد کو محرم کے سلسلے میں ایک جلوس کے دوران آزادی کے حق میں نعرے بلند کرنے کی پاداش میں گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق اس جلوس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ پولیس کی طرف سے…

کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں بالکل خاموش ہیں

  تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس سے چوہدری ریاض نوری‘ میاں عامرشہباز‘ عبدالحنان‘ چوہدری بوٹاطاہر‘ میاں سجاداحمد‘ قاضی خلیل الرحمن‘ قاری عبدالقدوس‘ شاہدحمید‘ شمیل مرزا‘ میاں فیصل‘ حافظ فلک شیرسندھو‘ کا شف اسرارودیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ…

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں مسلم نشستیں کم کرنے کا منصوبہ

 (ویب ڈیسک)22 اضلاع میں قائم کیمپوں میں روزانہ کی بنیاد پر 500 ڈومیسائل کا اجرائ۔مسلم اکثریتی ضلع راجوری میں 94 ہزار ضلع ڈوڈہ میں 82 ہزار سرٹیفکیٹ جاری۔ مقبوضہ وادی میں 15 سال سے مقیم افراد سرٹیفکیٹ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ ریاستی شہریت حاصل کرنے والوں میں بھارتی شہریوں…

کشمیر ی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں: یشونت سنہا

سری نگر(کے پی آئی) بی جے پی کے سابق رہنما، سابق بھارتی وزیر خزانہ و خارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آرٹیکل 370 اور 35 اے بھی بحال ہونا چاہئے ۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی 5اگست2019سے قبل کی حیثیت کی بحالی کے…