Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

کشمیری عوام، آزادی کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے: حریت کانفرنس

سرینگر:(پاک آن لائن نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کو ان کی جدوجہد آزادی سے کوئی بھی طاقت نہیں روک سکتی، اور جب تک یہ آزادی حاصل نہ ہو کشمیری عوام اس کے حصول تک مکمل جدوجہد…

کشمیر اور فلسطین کےایشو پر سعودی عرب کی منافقت پر پاکستانی عوام کےغیض و غضب کے بعد سعودی حکومت نے رابطے شروع کردے

اسلام آباد میں متعین سعودی سفیرکی سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر             کس قدر سادگی سے ملتے ہیں تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں متعین سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل…

کشمیر اور فلسطین کے محاذوں سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوسکتے، سراج الحق

راولپنڈی( 92 نیوز) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں معاہدے کے خلاف احتجاج کیا گیا، سراج الحق نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے محاذوں سے دستبردار نہیں ہو سکتے ۔ سراج الحق نے کہا کہ اسلام آباد میں بہت بڑا جلسہ کریں گے، حکومت…

پاکستان قائم و دائم رہنے کے لیے بنا ہے، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد (    دھرتی نیوز    )آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ذات پات کے نظام نے بھارتی معاشرے کو پہلے ہی تقسیم کر رکھا ہے اور اب ہندو توا کا نظریہ بھارت کو جغرافیائی طور پر بھی ٹکڑے ٹکڑے کرے گا۔ مملکت خدا داد…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جعلی مقابلہ، 3 مزدور شہید

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے کے دوران 3 مزدوروں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے جعلی مقابلے کے دوران تینوں مزدورں کو گولیاں مار کر شہید کیا۔ قابض بھارتی…

مقبوضہ کشمیر کے عوام نے مودی کے منہ پر طمانچہ مارا ہے،اعجازاحمدچوہدری

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے 14 اگست پاکستان کے ساتھ مناکر مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ مارا ہے، وزیراعظم عمران خان ملک کو قائداعظم محمد علی جناح کے ویژن کے مطابق چلا رہے ہیں، وقت نے ثابت…

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بدھ کو ہڑتال کی کال دے دی۔

تفصیلات کے مطابق حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ہڑتال کا اعلان سری نگر میں 3 کشمیری مزدوروں کے قتل کے خلاف کیا گیا ہے۔ بھارتی فورسز نے 18جولائی کو 3 کشمیریوں کو شہید کر کے تدفین کر دی تھی،3 کشمیری مزدور کام ڈھونڈنے…

آزادیٔ کشمیر کیلئے جدوجہد  مزید تیز کرنے کی ضرورت

آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے یوم آزادی کی تقریبات سے خطاب کے دوران کہا کہ ’’جموں و کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، دشمن کیخلاف جارحانہ پالیسی اختیار کرنا ہو گی، کشمیریوں کی منزل الحاق پاکستان ہے‘‘۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی…

وزیراعظم نے کشمیرکے مسئلے کو عالمی سطح پرموثراندازمیں اجاگر کیا: علی امین گنڈاپور

گلگت بلتستان اورامورکشمیرکے وزیرعلی امین خان گنڈاپورنے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کے مسئلے کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیا ہے اورامید ظاہر کی کہ ان کی فعال قیادت میں ہی یہ تنازعہ حل ہو گا۔ ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

مسئلہ کشمیر ، سفارتی تحرک کا متقاضی

لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیریوں نے 15اگست ‘ بھارت کے یومِ آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس دوران مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی‘ قابض فورسز کی جانب سے ہر طرح کے انتظامات کے باوجودکشمیری مزاحمتی ریلیاں بھی حسب سابق…