Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

بھارتی مظالم کے باجود کشمیری آزادی کیلئے ڈٹے ہیں، ترجمان پاک فوج

 انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ دنیا کا ہر ظلم کشمیریوں پر آزمایا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ آزادی کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے یہ بات ایک…

    پاکستان کا امریکا پر بھارت سے کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے پر زور     

 اسلام آباد: پاکستان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے میں کردار ادا کرے۔ یہ مطالبہ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور امریکا کے انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور سفیر ڈیوڈ ہیل کے درمیان ورچوئل مشاورت کے درمیان کیا گیا۔ دوران گفتگو سہیل…

مقبوضہ کشمیر ، جھڑپ کے دوران بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے کمرازی پورہ میں بھارتی فورسزنےسرچ آپریشن  کے دوران فائرنگ کرکے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ علاوہ ازیں پلوامہ کے اسی…

حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایپ رن فار کشمیر بنالی۔

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے واضع کیا کہ ہم ہر سطح پر مسلہ کشمیر اجاگر کریں گے۔ حکومت نے آزادی کشمیر کی جدوجہد میں تیزی لانے کے لئے رن فار کشمیر ایپ لانچ کر دی۔ وفاقی وزیر امور کشمیر کہتے ہیں اس…

وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی

کراچی سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی، سید مراد علی شاہ نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی ریلی میں شرکت، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی ۔ کشمیر ی عوام کے…

مقبوضہ کشمیر میں یوم آزادی پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے

پوسٹرز پر چودہ اگست جشن آزادی کے ساتھ "ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” کی تحریر درج ہے، پوسٹرز میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ اور ہم کیا چاہتے آزادی کی تحریر بھی درج کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم آزادی کو جشن…

پاکستانی حکمرانوں نے کشمیر پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو دے دیا: سراج الحق

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کشمیری رہنما اسلام آباد کے رویے سے نالاں ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی حکمرانوں نے کشمیر پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو دے دیا۔اور حکمرانوں نے کشمیر پر بیان بازی کے سوا کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا۔  …

کشمیر کے مسئلے پر عرب دوستوں نے ہمارا ساتھ نہیں دیا

عرب ممالک صرف تیل کی آمدن کی وجہ سے غرور میں ہیں لیکن انھیں پاکستان کی ان قربانیوں کا کوئی ادراک نہیں ہے کہ ہم نے کیسے ان کی وجہ سے ایران سے تعلقات بگاڑے ہیں پاکستان کے سابق سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد خان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بنیادی حقوق بحال کرے:جو بائیڈن کا واضح پیغام

امریکی صدارتی امیدوار کی طرف سے نبی کریمﷺ کی حدیث مبارکہ کا حوالہ: جہاں برائی دیکھو،اسے ہاتھ سے روکو،اگر ہاتھ سے نہ روک سکو تو زبان سے روکو اور اگر زبان سے نہ روک سکو تو دل میں اسے برا جانو، پر امن مظاہروں اور انٹرنیٹ پر پابندی وے جمہوریت…

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپورکی ٹیلی میراتھن کے حوالے سے جائزہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ

اسلام آباد ۔ 12 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلہ کے حل کے لئے ہر ممکنہ کوششیں کریں گے،رن فار کشمیر کا آغاز پہلے مرحلہ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں سے…