مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو کو ایک سال ہو گیا ہے،سینکڑوں جوان لاپتہ کر دئیے گئے ہیں، املاک تباہ اور باغات اجاڑ دئیے گئے ہیں، لوگوں کا کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے، کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کی جا رہی ہے،میڈیا پر کڑی پابندی ہے، صحافیوں کو دبا دیا گیاہے، کشمیری…
