Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیرکے لوگوں کوانصاف مل کرہی رہے گا : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے یوم الحاق پاکستان کے موقع پر کشمیریوں سے یک جہتی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکے لوگوں کو ایک دن انصاف مل کر ہی رہے گا ۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم الحاق پاکستان کے موقع پر سماجی رابطے کی…

کشمیری عوام امریکی قیادت سے اخلاقی اور سیاسی حمایت کی توقع رکھتے ہیں

امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکا جن اخلاقی اور سیاسی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے، بدقسمتی سے آج وہ مقبوضہ کشمیر میں پامال کی جارہی ہیں۔ امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا کہ  بھارت نے…

عمران خان کی قیادت میں پاکستان کشمیر یوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے، وزیرخارجہ

لاہور: (18 جولائی 2020) وزیر خارجہ شاہ محمود قر یشی نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان دنیا میں کشمیر یوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ بھارت کا اصل چہرہ عیاں ہوچکا ہے۔ ان کو ہر محاذ پر شکست ہو رہی ہے، چوہدری محمد سرور کا…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 4 کشمیری شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 4 مزید کشمیری نوجوان شہید کر دیئے گئے، تین دن میں 8نوجوانوں کی شہادتیں ہو گئیں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں 4مزید کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق فوجیوں نے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔ مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم کم نہ ہو سکے۔…

شفقنا خصوصی: یورپی مسلمان کشمیری بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟

پاکستان وزیر اعظم عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر پر بھارتی انتہا پسند ہندتوا حکومت کے خلاف کشمیریوں‌کی دلیرانہ جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا۔ جموں کشمیر میں‌یوم شہدائے کشمیر پر گزشتہ برس لداخ کی سول انتظامیہ نے پابندی عائد کر دی تھی جس کی وجہ سے اس سال وہاں‌یہ…

مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ سال 5 اگست سےاب تک بھارت کےمظالم جاری ہیں، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم جاری ہیں، پاکستان نے کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو عالمی فورمز پر اجاگر کیا ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ ڈومیسائل کا غیر کشمیریوں کو اجراء…

آزاد کشمیر کابینہ کا حکومت پاکستان سے آئین کی دفعہ257کی پاسداری کا مطالبہ

آزاد کشمیر حکومت کی کابینہ کے15جولائی 2020کے اجلاس کو بلاشبہ تاریخ ساز اجلاس قرار دیا جا سکتا ہے جس میں متنازعہ ریاست جموںو کشمیر کے دونوں حصوں میں رہنے والے باشندوں کی بہترین ترجمانی کی گئی ہے۔وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کی صدارت میں آزاد جموں و کشمیر کابینہ…

مقبوضہ کشمیر صورتحال

مقبوضہ کشمیر صورتحال: وزیر خارجہ 90 روز میں رپورٹ دیں:امریکی ایوان نمائندگان، پاکستان کیلئے فنڈنگ کی سفارش نیویارک (این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی ضرب پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے…

آزاد کشمیر بین المسالک ہم آہنگی کے حوالے سے مثالی خطہ ہے، سردار مسعود خان

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر بین المسالک ہم آہنگی کے حوالے سے ایک مثالی خطہ ہے جہاں شیعہ، سنی، بریلوی، دیو بندی ہونے کی بنیاد پر کوئی تقسیم یا امتیاز نہیں ہے۔ ہم سب ایک اور متحد ہیں اور آنے…