Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

سید علی گیلانی کی عظیم جدوجہدہمیشہ کشمیریوں کی رہنمائی کرتی رہے گی، حریت کانفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کو ان کی چوتھی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں مزاحمت کی ایک عظیم علامت قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس…

میر واعظ عمر فاروق کا بارشوں او سیلاب سے ہونیوالے جانی ومالی نقصانات پر اظہار دکھ اور افسوس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ علاقے میں جاری بارشوں اورسیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  میر واعظ…

مقبوضہ جموں کشمیر: دوران حراست لاپتہ ہزاروں کشمیریوں کے اہلخانہ انصاف کے منتظر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر ): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے گزشتہ37 برسوں کے دوران ہزاروں کشمیریوں کو دوران حراست جبری طور پر لاپتہ کر دیاہے۔ آج ”جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن “ پر کشمیر نیوز کے شعبہ…

بانڈی پورہ : بھارتی فوجیوں نے 28 اگست کو دو کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا

بھارت نے کالے قانون کے تحت فورسز کو نہتے کشمیریوں کے قتل کا لائسنس دے رکھا ہے سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی ایک اور کارروائی میں 2 کشمیریوں…

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارت کا جنون اور کشمیری عوام کو قتل کرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے مقبوضہ جموں وکشمیر میں تعینات دس لاکھ بھارتی فوجیوں کے منہ کو انسانی خون لگ چکا ہے۔

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):بھارت کا جنون اور کشمیری عوام کو قتل کرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ دو معصوم کشمیری گریز بانڈی پورہ میں شہید کیے گئے۔ دو عام کشمیری شمالی کشمیر کے گریز بانڈی پورہ کے سرحدی قبصہ نوشہرہ ناڑ میں فرضی جھڑپ میں…

سیلاب ، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کیوجہ سے بڑ ے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب، بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے علاقے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ، قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں،…

سید علی گیلانی ایک لازوال کردار محمد شہباز

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: تحریک آزادی کشمیر کے قائد،مزاحمت کار اور آخری دم تک غاصب بھارت کے خلاف برسر پیکار رہنے والے سید علی گیلانی کا آج چوتھایوم شہادت ہے۔وہ 2021 میں آج ہی کے دن 12 برسوں سے طویل بھارتی حراست میں رہ کر اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔بھارتی…

سرینگر جموں ہائی وے کی مسلسل بندش سے وادی کشمیرکا رابطہ باقی دنیا سے منقطع خوراک اور ادویات کی شدید قلت،پھلوں کے کاشتکاروں کو نقصان کا خدشہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں سرینگر جموں ہائی وے کی مسلسل چھٹے روز بھی بندش سے نہ صرف وادی کی معیشت مفلوج ہوکر رہ گئی بلکہ عام کشمیری انسانی بحران سے دوچار ہوگیاہے کیونکہ علاقے میں خوراک، ادویات اور بچوں کے غذا سمیت…

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سیلابی صورتحال سے نمٹنے میں لاپرواہی پر بی جے پی پر تنقید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اجے کمار سدھوترا نے دہائیوں کی لاپرواہی کا ذمہ دار بی جے پی کو ٹھہرایا جس سے سیلاب کی تباہ کاریاں سنگین ہوگئی ہیں۔  اجے سدھوترا نے جنہوں نے جموں میں سیلاب…

متحدہ مجلس علماء کے اجلاس میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں غذائی قلت کے خدشات کا جائزہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مختلف سیاسی ، سماجی اورمذہبی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم متحدہ مجلس علماء کی مشاورتی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس جامع مسجد سرینگر میں منعقدہوا جس میں سرینگرجموں ہائی وے کی مسلسل بندش کی وجہ سے وادی کشمیرکا…