Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

تہاڑ جیل میں نظربند نعیم خان کی ٹیلی فون کال کی سہولت کی عدم فراہمی پر دلی ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت میں دلی ہائی کورٹ نے نئی دلی کی تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان کی طرف سے ٹیلی فون اور ای ملاقات کی سہولیات واپس لینے کے خلاف دائر درخواست پر جیل…

کشمیریوں کی منزل پاکستان ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی منزل پاکستان ہے، انشاءاللہ مقبوضہ جموں و کشمیر جلد آزاد ہو گا اور پاکستان کی تکمیل ہو گی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری انوارالحق نے بھمبر برقیاتی آپریشن ڈویژن بھمبر2 کے افتتاح…

کشمیریوں کو مسلسل ظلم و جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، مشعال ملک

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کے چیئرپرسن مشعل حسین ملک نے فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیریوں پر منظم ظلم و ستم کی شدید مذمت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشعال ملک نے اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز میں منعقدہ…

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے شہید محمد مقبول بٹ کو شاندار خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے معروف کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہیں بھارتی حکومت نے 1984ء میں آج کے دن نئی…

یومِ نوجوانان کی مناسبت سے وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کا اجتماع

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کے محبوب فرزند اور شبیہِ مصطفیٰ (ص) حضرت علی اکبر (ع) کے یومِ ولادت باسعادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیرِ اہمام امام بارگاہ زوری گنڈ میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا…

ووٹ ڈال کر بھی کشمیری عوام کف افسوس ملتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، طارق حمید قرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق حمید قرہ نے کہا کہ مرکزی زیر انتظام علاقے میں ڈبل انتظامی سسٹم سے لوگوں میں اضطرابی کیفیت پائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں میں خدشات جنم لے رہے ہیں کہ سوچے سمجھے منصوبے…

مقبول بٹ کے یوم شہادت پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ ممتاز آزادی پسند کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کے 41ویں یوم شہادت پر غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر آزادی پسند تنظیموں…

کشمیری مہاجرین کے مسائل پر طاہر کھوکھر کی بیوروکریسی پر سخت تنقید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے کشمیری مہاجرین کے مسائل پر بیوروکریسی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کشمیری مہاجرین کی آبادکاری میں کسی قسم کی مشکلات پیدا نہ کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری مہاجرین شہداء کے…

شہید افضل گورو اور شہید مقبول بٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفرآباد میں کانفرنس، ریلی کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ شہید افضل گورو اور شہید مقبول بٹ کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مظفر آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ اور لبریشن سیل کے زیرِاہتمام ایک عظیم الشان شہدا ئے جموں و کشمیر کانفرنس…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا شہید افضل گورو کو خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے محمد افضل گورو شہید کو ان کی شہادت کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افضل گورو جیسے شہداء کشمیریوں کے حقیقی ہیرو ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارت نے تحریک آزادی میں…