Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کشمیریوں کیلئے ہمت و حوصلے کا باعث ہے، شبیر شاہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند سینئر رہنما اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی پر پاکستانی عوام اور حکومت…

یوم یکجہتی کشمیر، جماعت اسلامی کراچی کے تحت آل پارٹیز کانفرنس نفرنس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے، خواتین کی عصمت دری کی جاتی ہے، نوجوانوں کو شہید اور اسیر کیا جاتا ہے لیکن کشمیر کے عوام کا…

برطانوی پارلیمنٹ میں کانفرنس کا انعقاد، مقررین کا جموں و کشمیر میں فوری رائے شماری کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ یوم یکجہتی کشمیر کے تناظر میں برطانوی پارلیمنٹ میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مقررین نے جموں و کشمیر میں فوری رائے شماری کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز (بدھ) کو ہونے والی کشمیر یکجہتی کانفرنس میں برطانوی قانون سازوں،…

کشمیر میں عسکریت پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے بے رحم طریقے اختیار کریں، امت شاہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جموں و کشمیر کی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگ میں بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ تمام سکیورٹی ایجنسیوں کو دراندازی اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے خلاف بے رحم اور سخت کارروائی کرنی چاہیئے۔ امت شاہ نے کہا کہ ہمارا مقصد…

یوم کشمیر کے حوالے پنجاب حکومت کے زیراہتمام لبرٹی چوک میں تقریب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کشمیر ہمارا ہے، کے عنوان سے لاہور لبرٹی چوک میں محکمہ اطلاعات وثقافت کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لبرٹی چوک میں شمع آزادی روشن کی۔ وزیراعلیٰ نے شہدائے کشمیر کی یادگار پر پھول رکھ کر نذرانہ…

بلتستان انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی ریلیاں نکالی گئیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بلتستان انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مختلف مقامات سے ریلیاں نکالی گئیں، جن کی قیادت صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات راجہ ناصر علی خان، کمشنر بلتستان کمال خان، ڈی آئی جی بلتستان آصف اقبال مہمند نے کی۔ ریلی میں…

یوم یکجہتی کشمیر پر پشاور میں گورنر اور پی ٹی آئی وزراء کی مشترکہ ریلی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس سے گورنر ہاؤس تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزراء سید قاسم علی شاہ، ملک لیاقت اور مشیر خزانہ مزمل اسلم سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق…

افواج پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی، وزیراعظم آزاد کشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ افواج پاکستان جہاں ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں وہیں کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور مسلح افواج کی بہتری پالیسیوں سے کشمیر…

یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد میں ریلی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ یوم یکجہتی کشمیر پر وفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کی۔ ریلی کا آغاز دفتر خارجہ سے ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ ریلی پارلیمنٹ…

لاہور سمیت ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کشمیری عوام کی بھارتی تسلط و ظلم کیخلاف لازوال جدوجہد آزادی اور قربانیوں کا اعتراف، ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت پاکستان کی جانب سے آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے،…