سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض حکام نے کالے قوانین کے تحت مزید دو کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کرلیں۔ ضلع پونچھ میں بھارتی پولیس نے تحصیل منڈی کے علاقے چپریان کے رہائشی محمد اعظم کی سات مرلہ اراضی ضبط کر لی اور اسے…
