Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے غم و غصے کا اظہار کرنے کے لئے محکمہ جنگلی حیات کے ڈیلی ویجرز نے سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ…

کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث بھارت کو جمہوری ملک کہلانے کا کوئی حق نہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ بھارت ریاست جموں و کشمیر کے ایک بڑے حصہ پر ناجائز اور غیر قانونی تسلط قائم کر کے کالے قوانین کی آڑ میں مظلوم کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہے اور اسے…

نئی دلی، آغا سید روح اللہ کی میر واعظ سے ملاقات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ نیشنل کانفرنس (این سی) کے رکن بھارتی پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق سے نئی دلی میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال،…

ریاستِ کشمیر۔۔۔ ریاست سے روٹی میں تبدیل ہونے تک

تحریر: ڈاکٹر نذر حافی (سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم) 5 فروری نزدیک ہے۔ تمام عزیز ہم وطن اس روز چھٹی منائیں گے۔ کچھ کو اس روز کشمیر کی آزادی کے نعرے لگانے کا شوق بھی ہے۔ ان نعرے لگانے والوں میں سے اکثر کو یہ خبر بھی نہیں ہوگی کہ ابھی…

ممبر پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ کی دہلی میں کشمیری حریت پسند لیڈر میرواعظ عمر فاروق سے ملاقات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے بدھ کو مزاحمتی رہنما اور حریت کانفرنس کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق سے دہلی میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ آغا سید روح اللہ مہدی نے…

بھارت کیساتھ جموں و کشمیر کا رشتہ دفعہ 370 اور 35A کی بنیاد پر جڑا ہے، فاروق عبداللہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جموں و کشمیر کا رشتہ دفعہ 370 اور 35A کی بنیاد پر جڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق فاروق عبداللہ…

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ لوٹن کا اجلاس، 11 فروری کو مقبول بٹ شہید کی برسی منانے کا فیصلہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ لوٹن برانچ کا اہم اجلاس زیر صدارت راجہ کمان افسر منعقد ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں 11 فروری کو مقبول بٹ شہید کی برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے اور اس سلسلے میں بھارتی ہائی…

تنازعہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے، مسرت عالم بٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ دیرینہ تنازعہ کشمیر1947ء میں تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے جاری ایک…

بین الاقوامی قانون کشمیریوں کو بھارت کے خلاف مسلح جدوجہد کی اجازت دیتا ہے، وزیراعظم آزادکشمیر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی فورمز پر ہمیشہ کشمیریوں کی بھرپور وکالت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری انوار الحق نے ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ…

عالمی برادری کشمیریوں سے حق خودارادیت کا اپنا وعدہ پورا کرے، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ جب تک بھارت کے ناپاک قدم مقبوضہ جموں و کشمیر سے نہیں اکھڑ جاتے، حق خودارادیت کی تحریک پوری قوت سے جاری رہے گی۔ ذرائع کے مطابق غلام…