Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، انوارالحق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کی جانب…

غلام محمد صفی اور دیگر حریت رہنمائوں کا شہدائے کپواڑہ کو زبردست خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی اور دیگر حریت رہنمائوں نے کپواڑہ قتل عام کے شہداء کو ان کے یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 27جنوری 1994ء کو بھارت کے…

برمنگھم میں بھارتی قونصلیٹ کے باہر کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ برطانیہ میں مقیم کشمیریوں نے برمنگھم میں بھارتی قونصل خانے کے باہر جمع ہو کر جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین نے پلے کارڈز اور…

برسلز، کشمیر کونسل یورپ کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارتی یوم جمہوریہ کو ”یوم سیاہ“ کے طور پر منانے کے موقع پر کشمیر کونسل یورپ کے زیر اہتمام برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔ ذرائع کے مطابق…

اسلام آباد، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام زبردست بھارت مخالف مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارتی یوم جمہوریہ کو ”یوم سیاہ“ کے طور پر منانے کی مناسبت سے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیرِاہتمام اسلام آباد میں ایک زبردست احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرے میں خواتین، بچوں اور معمر افراد…

یوم سیاہ، آزاد کشمیر بھر میں بھارت مخالف مظاہرے، ریلیاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارتی یوم جمہوریہ کو ”یوم سیاہ“ کے طور پر منانے کیلئے آزاد جموں و کشمیر کے مختلف شہروں اور قصبوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ہزاروں شہریوں نے سیاہ جھنڈوں کے ساتھ سڑکوں پر مارچ کیا اور بھارت…

مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے قافلے پر حملہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے قافلے پر شر پسندوں نے حملہ کیا، چوہدری لطیف اکبر بال بال بچ گئے، جبکہ فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد یونین کونسل چڑکپورہ کے علاقہ ککلیوٹ میں شرپسندوں نے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی آئین کا نفاذ یکطرفہ اقدام تھا، فاروق رحمانی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے بھارت کے یوم جمہوریہ کو کشمیری عوام کے لئے یوم سیاہ قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے بھارت…

مسئلہ کشمیر اور شہداء کشمیر پر سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا، ضیا القمر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ حکومت کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار ضیا القمر نے کہا ہے کہ ہندوستان ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے بنیادی اور پیدائشی حق کو تسلیم کیے بغیر یوم جمہوریہ منانے کا جواز کھو چکا ہے، ہندوستان کے فاشسٹ حکمرانوں…

کشمیری بھارت کے یوم جمہوریہ کو ”یوم سیاہ” کے طور پر منائیں گے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کے یوم جمہوریہ کو ” یوم سیاہ” کے طور پر منائیں گے جس کا مقصد بھارت کی طرف سے ان کے جمہوری حق ”حق خودارادیت” سے مسلسل انکار کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا…