سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ وزیر اطلاعات آزاد جموں و کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے۔ اقوام متحدہ نے 13 اگست 1948ء اور 5 جنوری 1949ء کو اپنی قراردادوں کے ذریعے کشمیریوں کو حق…
