Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

شیخ عبدالعزیز کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کل جماعتی حریت کانفرنس کے ممتاز رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے سابق چیئرمین شیخ عبدالعزیز کو ان کے 16ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مظفرآباد کے مانک پہیاں مہاجر کیمپ میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق شیخ…

وفاقی وزیر امور کشمیر کا یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے ممتاز کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جیلوں میں اس سے قبل بھی کشمیری قائدین اور اسیران شہید ہو چکے…

بھارت جبر و استبداد کے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکام ہو چکا ہے، مقررین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں منعقدہ کشمیر کانفرنس کے مقررین نے کہا ہے کہ بھارت جبر و استبداد کے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکا ہو چکا ہے اور وہ اپنے شہداء کے عظیم مشن کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے…

جموں و کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، نائب ترجمان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر تنازعہ پر اپنے دیرینہ موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کے موقف میں اس حوالے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے اقوام…

کشمیر پر پاکستان کا بیانیہ حقیقت اور سچائی پر مبنی ہے، مقررین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کشمیر پر پاکستان کا بیانیہ حقیقت اور سچائی پر مبنی ہے جبکہ اس حوالے سے بھارتی بیانیہ سوائے جھوٹ اور مکروفریب کے کچھ نہیں۔مقررین نے کہا کہ پاکستان کو اپنے مبنی برحق بیانیے کو عالمی…

تحریک حریت جموں و کشمیر کے یوم تاسیس پر اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: تحریک حریت جموں و کشمیر کے یوم تاسیس پر اسلام آباد میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں تنظیم کے بانی اور قائد تحریک سید علی گیلانی اورسابق سربراہ محمد اشرف صحرائی کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیمینار کی صدارت کل…

کشمیر اور فلسطین میں چلنے والی آزادی کی تحریکوں کی اقوام متحدہ حمایت کرے، چوہدری اکبر ابراہیم

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: آزاد کشمیر کے وزیر خوراک چوہدری اکبر ابرہیم نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین میں چلنے والی آزادی کی تحریکوں کی اقوام متحدہ حمایت کرے، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ظلم و بربریت کے باوجود انسانیت کے علمبردارخاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، بھارت اور اسرائیل…

اسحاق ڈار اور سیکرٹری جنرل او آئی سی کی ملاقات، غزہ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر ہوئی، ملاقات…

5 اگست یوم استحصال کے حوالہ سے قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے خصوصی اجلاس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: 5 اگست یوم استحصال کے حوالہ سے قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے خصوصی اجلاس کے دوران مثالی انتظام پر سیکرٹری قانون ساز اسمبلی چوہدری بشارت حسین جو کہ بیرون ملک دورہ پر ہیں نے قائم مقام سیکرٹری قانون ساز اسمبلی امجد لطیف عباسی کو فون…

یوم استحصال کشمیر بھارت کے ناپاک عزائم کے خلاف نفرت کے اظہار کا دن ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے ایکس x پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم استحصال کشمیر بھارت کے ناپاک عزائم کے خلاف نفرت کے اظہار کا دن ہے۔مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم کرنے کے لیے بھارتی…