Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر: 5اراکین اسمبلی کی نامزدگی کامودی حکومت کا فیصلہ جمہوریت پر ایک اور حملہ ہے ، محبوبہ مفتی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کی طرف سے 5اراکین اسمبلی کی نامزدگی کے فیصلے کو جموں وکشمیرمیں جمہوریت پر ایک اور حملہ قراردیاہے ۔ کشمیر نیوز کے مطابق محبوبہ مفتی…

دہلی ہائی کورٹ کا سزائے موت کے این آئی اے کے مطالبے پر یاسین ملک سے جواب طلب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دہلی):دہلی ہائی کورٹ نے غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک سے بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی درخواست پر باضابطہ جواب طلب کیا ہے جس میں انہیں ایک جھوٹے اور من گھڑت کیس میں…

بھارت کے یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں عائد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مودی کی بھارتی حکومت نے 15اگست کو اپنے یوم آزادی سے قبل پابندیوں کو مزید سخت کردیاہے ۔ کشمیر نیوز کے مطابق بھارت کا یوم آزادی جسے ہر سال کشمیری عوام یوم سیاہ کے طورپرمناتے…

شہیدشیخ عزیز جموں وکشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز(اسلام آباد):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین شیخ عبدالعزیزتحریک آزادی کشمیر کے ایک سچے اور دیانتدار رہنما تھے جنہوں نے پوری زندگی جموں وکشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کے…

فیک انکاونٹرز اور خواتین کا بطورِجنگی ہتھیار استعمال ۔۔۔بھارت کی اخلاقی شکست / ڈاکٹر نذر حافی

فیک انکاونٹرز اور خواتین کا بطورِجنگی ہتھیار استعمال ۔۔۔بھارت کی اخلاقی شکست ڈاکٹر نذر حافی سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم  : فروری 1991 کی ایک سرد رات، بھارتی فوج نے کپواڑہ ضلع کے دو گاؤں، کننن اور پوشپورہ، کا محاصرہ کیا۔ رات بھر جاری رہنے والی کارروائی میں درجنوں خواتین کی…

یوم استحصال کشمیر ، مظفرآباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفرآباد):یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں آزاد جموں وکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ کشمیر نیوز کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن سیل کے زیر اہتمام ریلی میں آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ، کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد…

 5 اگست: یومِ استحصالِ کشمیر،اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی نکالی گئی

پاکستان، کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے اصولی موقف پر پوری طرح کاربند ہے، اسحاق ڈار سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان ریلی اور جلسہ عام کا انعقاد…

برسلز، پاکستانی سفارتخانے میں یوم استحصال کشمیر کی تقریب، کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (برسلز):یورپی ہیڈ کوارٹر برسلز میں پاکستان کے سفارتخانے کے زیر اہتمام یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں بھارت کے 5 اگست 2019کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے چھ سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا…

کشمیر: ایک جنت جو جہنم بنا دی گئی

تحریر : محمد اقبال اویسی سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز : گزشتہ 78 برسوں سے بھارتی سامراج نے جس تسلسل سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے ہیں، اس کی مثال دنیا کی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ ظلم کی اس انتہا کے باوجود، کشمیریوں نے جس صبر،…

5 اگست کے بھارتی اقدامات کشمیریوں کو بے اختیار بنانے کی کوشش ہے:ترجمان دفتر خارجہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 5اگست کے بھارتی اقدامات کشمیریوں کو بے اختیار بنانے کی کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ یومِ استحصال پر پاکستان کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کر رہا ہے۔ کشمیر نیوز کے مطابق ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے…