Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفد کی وزیر اطلاعات سے ملاقات

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک وفد نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری سے لاہور میں ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وفد نے اس موقع پر وزیر اطلاعات کو 19جولائی کو ”یوم الحاق…

فاروق رحمانی کا تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی نے 13جولائی 1931ء کے شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تنازعہ جموں و کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد فاروق…

حریت کانفرنس کا 13 جولائی کے شہداء کو خراج عقیدت، میرواعظ گھر میں نظربند

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کل جماعتی حریت کانفرنس نے 13 جولائی 1931ء کے شہداء کو ان کی برسی پر ایک عظیم نصب العین اور کشمیری قوم کے سلب شدہ حقوق کی بازیابی کیلئے دی گئی قربانیوں پر زبردست خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کشمیر…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: 13جولائی 1931 کو مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سنٹرل جیل کے احاطہ میں 22 کشمیری نوجوانوں نے اذان مکمل کرتے ہوئے ڈوگرہ حکومت کے ہاتھوں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کشمیری عوام…

13جولائی کے شہدائے کشمیر کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے: علی رضا سید

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ 13جولائی کے شہدائے کشمیر نے قربانیوں کی عظیم داستان رقم کی ہے، ہم انہیں ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔ کشمیر کونسل کی کورکمیٹی نے 13 جولائی کے یوم شہداء کی مناسبت سے برسلز میں اجلاس منعقدہ کیا۔…

سرینگر سنٹرل جیل کے احاطہ میں کلمہ گو اور آزادی کے متوالوں نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا، بیرسٹر سلطان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 13جولائی کا دن ریاست جموں و کشمیر کے مسلمانوں کی تحریک آزادی میں تاریخ ساز اہمیت کا حامل ہے۔ 1931ء میں آج کے دن کشمیری مسلمانوں نے جو قربانی پیش کی وہ آج بھی کشمیریوں…

صوبہ جموں میں یوم حضرت علی اصغر (ع) منایا گیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: رواں برس بھی بھارت بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی کئی مقامات پر بروز جمعہ پانچویں محرم کو یوم حضرت علی اصغر (ع) اپنے خاص انداز میں منایا گیا۔ سب سے بڑی تقریب کا اہتمام جموں کے کربلا کمپلیکس میں منعقد ہوئی، جس…

13 جولائی کی تقریب پر قدغن افسوسناک ہے، میرواعظ عمر فاروق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے 13 جولائی 1931ء کے شہداء کشمیر کو ان کی 93ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہداء نے ایک بلند نصب العین اور کشمیری عوام کے سلب شدہ حقوق کی…

تحریک کشمیر یورپ کا اجلاس 13جولائی کو ہوگا، میاں محمد طیب

اوسلو ( پ ر) تحریک کشمیر یورپ کے جنرل سیکرٹری میاں محمد طیب نے کہا ہے کہ13جولائی کو اجلاس کے پہلے سیشن میں آن لائن یوم شہدائے کشمیر منایا جائے گا۔ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے مرکزی رہنما مولانا غلام نبی نوشہری کی تحریک آزادی کیلئےخدمات پر انہیں خراج تحسین…

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست دائر

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے خود کو مقدمے سے الگ کرلیا، یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی سماعت اب 9 اگست کو ہوگی۔…