Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

حریت کانفرنس کی کل یوم شہداء پر مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی اپیل

جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کشمیری 13 جولائی 1931ء کے شہداء کی یاد میں کل مکمل ہڑتال کریں ۔ کُل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں سے سری نگر کے قبرستان کی جانب مارچ کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے اعلامیے کے…

کشمیریوں کو حق ملنے تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی، چوہدری بابر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم (نیوز) : تحریک کشمیر اٹلی یورپ کے صدر چوہدری بابر وڑائچ نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے پیدائشی اور بنیادی حق کے حصول کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں کشمیریوں کی تحریک آزادی اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے عین مطابق ہے اقوام متحدہ نے کشمیریوں کے…

کُل جماعتی حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز مسلسل بے گناہ شہریوں کو گرفتار اور ہراساں کر رہی ہیں۔سری نگر، کپواڑہ، بارہ مولہ اور دیگر علاقوں سے بےگناہ شہریوں کو گرفتار کیا گیا، سیکورٹی کے نام پر لوگوں سے پوچھ گچھ اور ہراساں کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا…

آذربائیجان کے صدر آج 2 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ آذربائیجان کے صدر کو دورے کی دعوت وزیراعظم نے اپنے دورہ باکو میں دی تھی۔ترجمان نے کہا کہ صدر آذربائیجان صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں…

آزاد کشمیر، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 10 افراد ہلاک، 3 زخمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: لوات بالا سے مظفر آباد جانے والی جیپ دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجے15افراد جاں بحق اور4زخمی ہو گئے ، حادثہ پھسلن کے باعث پیش آیا،جیپ موٹر کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر دریا میں گر گئی،حادثے کی زد میں آکر گھاس کٹائی میں…

13 جولائی کے شہدائے کشمیر کامشن جاری رکھیں گے، حاجی چوہدری قربان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم : لوٹن (شہزاد علی) کشمیر سالیڈیرٹی کمپین لوٹن کے کوآرڈینیٹر حاجی چوہدری محمد قربان نے کہا ہے کہ 13جولائی کے شہداء کشمیر کے مشن کو جاری رکھیں گے، کشمیر کی مکمل آزادی کے بعد مملکت پاکستان کے ساتھ الحاق کیا جائے گا برطانیہ میں پروان چڑھنے…

آزاد کشمیر کے پاس 2 سال بعد تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہوں گے، راجا فاروق حیدر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: مظفر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران راجا فاروق حیدر نے کہا کہ ن لیگ والوں سے اب بھی کہہ رہا ہوں، آزاد کشمیر حکومت سے الگ ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ 3 روپے یونٹ بجلی کےلیے ایک مرتبہ فنڈ دیے گئے، ان کے بعد کیا…

رانا محمد قاسم نون پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے نئے چیئرمین ہونگے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم:  ملتان سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی رانا محمد قاسم نون پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے نئے چیئرمین ہونگے اس سلسلے میں قومی اسمبلی نے ایک تحریک منگل کو منظور کرلی جس کی رو سے قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کو کمیٹی…

الطاف وانی کا سردار عبدالقیوم کو ان کی برسی پر خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کے رہنما اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان کو ان کی 9ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج، بارڈر سکیورٹی فورس اور دیگر پیراملٹری فورسز کولگام، اسلام آباد، گاندربل، بانڈی پورہ،…