Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

کشمیریوں کی کامیابی کیلئے انقلاب اسلامی ایران بہترین نمونہ عمل ہے۔ نذر حافی

بے شک ساری دنیا کشمیریوں کو فراموش کر دے لیکن مکتب امام خمینی ہمیشہ کشمیریوں کی حمایت کرتا رہے گا۔ مظلوم کی حمایت انقلاب اسلامی ایران کی روح ہے دنیا میں جہاں جہاں فرزندان امام خمینی ہیں، وہ مظلوم کشمیریوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل…

مسئلہ کشمیر اور ایران کا موقف تحریر: چمن آبادی

11 فروری 1979ء کو ایران میں اسلامی انقلاب آیا۔ انقلاب سے پہلے کشمیر کے بارے میں شاہ ایران کا وہی موقف تھا جو اس کے آقا امریکہ اور انگلستان کا تھا۔ اسلامی انقلاب کے بعد ایران کی خارجہ پالیسی میں بھی بہت بڑی تبدیلی آگئی کیونکہ یہ انقلاب ایک عام…

کشمیر پر 76 سالہ بھارتی قبضے کے خلاف فرانس میں مظاہرے! مغرب میں مُشاہدات! نوید طالب بٹ، فرانس

برصغیر کی تاریخ میں 27 اکتوبر، 1947ء وہ سیاہ دن ہے جب بھارت نے غیر قانونی طور پر جموں وکشمیر میں اپنی فوجیں اُتار کر ریاست کے ایک بڑے حصے پر جبراً قبضہ کر لیا تھا جسے اب 76 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اِس مناسبت سے دنیا بھر کی…

مقبوضہ کشمیر میں اردو صحافت __صدائے کشمیر فورم آزاد کشمیر ___ تعاون :- سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

  ✍️❗ *عارفہ بشریٰ* صحافت یا اخبار نویسی ایک قدیم فن اور پیشہ ہے۔ چھاپہ خانے کی ایجاد سے پہلے مختلف ممالک میں خبر رسانی کا کام سرکاری جاسوسوں اور کارندوں کے ذمے ہوا کرتا تھا، یا لوگ زبانی خبروں کو ایک دوسرے تک منتقل کرتے تھے۔ پریس کی ایجاد…

پیغمبر اسلام اور قرآن مجید کی توہین کے واقعات کی فقط مذمت کافی نہیں۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

 حالیہ دنوں سویڈن میں قرآن مجید کی توہین پر نہ صرف دنیائے اسلام سراپا احتجاج ہے بلکہ منصف مزاج غیرمسلم دانشوروں اور شخصیات نے بھی اس پر اپنے غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔ اس سانحے پر ملت کشمیر بھی رنجیدہ ہے۔  سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے سیکرٹری جنرل…

عید قربان کے تاریخی لمحات میں ساری دنیا کے مسلمان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے دعا گو ہیں

نذر حافی ____ عیدالاضحی کے موقع پر سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے سیکرٹری جنرل نذر حافی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام ہمارے لئے اسوہ اور نمونہ عمل ہیں۔ ان کی یاد میں عید منانے سے ہمیں یہ درس ملتا…

تمام عالم اسلام کو عید سعید قربان مبارک ہو

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم عیدالاضحی کا دن کشمیر کے مظلوموں کو یہ نوید سناتا ہے کہ راہ خدا میں قربانی دینے والوں کی تاریخ ناقابل فراموش ہوتی ہے۔ *صدقِ خليلؑ بھی ہے عشق* *صبر حسينؓ بھی ہے عشق* آزادی، حریت، انسانی حقوق اور اخلاقی اقدار کے تمام علمبرداروں کو خصوصا…

کیا مصر کے مفتی اعظم یہ سب نہیں جانتے؟

نذر حافی یہ 24 جون 2023ء کی بات ہے۔ ہم کوئی پرانا قصّہ نہیں لکھ رہے۔ مسٹر مودی نے امریکہ کے بعد مصر کا دورہ کیا۔ مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر شوقی ابراہیم عبد الکریم علام نے اس دوران مسٹر مودی کی تعریف میں زَمِین و آسْمان کے قُلابے مِلائے۔بلاشبہ…

میں تاریخ کشمیر کا طالب علم بھی ہوں اور گواہ بھی مفتی کفایت حسین نقوی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کشمیر میں وحشی جتھوں کی مداخلت نے تحریک آزادی کشمیر کو سخت نقصان پہنچایا ہے وحشت و بربریت کسی بھی مسئلے کا حل نہیں سینیئر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں و کشمیر علامہ مفتی سید کفایت حسین نقوی صاحب کے ساتھ سپورٹ کشمیر میگزین ٹیم…

تبلیغی نیٹ ورکس کو باہمی آشنائی، علمی و عملی اشتراک نیز کشمیر کے تبلیغی و دینی مشاہیر کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم   گزشتہ روز سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نے پاکستان میں مبلغین اسلام کی خدمات اور فعالیت سے آشنائی کیلئے ایک معلوماتی نشست کا اہتمام کیا۔   اس موقع پر مؤسسہ باقرالعلوم کے مدیر حجۃ السلام علامہ فدا علی حلیمی نے مؤسسہ باقرالعلوم کی تبلیغی فعالیتوں کا ذکر…