Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

یونان کشتی حادثہ، آزاد کشمیر حکومت ذمہ داروں کا تعین کرے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کا اظہار افسوس

یونان کشتی حادثے میں جوانوں کا جاں بحق ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔ آزاد کشمیر میں مقامی انڈسٹری کے فقدان اور روزگار کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے لوگ نسل در نسل ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔ غیرقانونی عناصر اور ایجنٹ مافیا لوگوں کی مجبوریوں سے فایدہ اٹھاتا ہے۔ انسانی…

علامہ تصور جوادی کی مخلصانہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. نذرحافی

فروری ۲۰۱۷ میں علامہ تصور جوادی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا۔ انہیں چار گولیاں لگیں جن میں سے ایک ان کے گلے میں لگی۔ خداوندِمتعال نے انہیں دوبارہ زندگی عطا کی۔ اس حملے کے بعد ان کی صحت تو شدید متاثر ہوئی لیکن ان کے خلوص، جذبے اور دینی…

ہر منصف مزاج انسان کو یاسین ملک کے حق میں آواز بلند کرنی چاہیے.

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم سپورٹ کشمیر میگزین(نامہ نگار) کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف ہر مزاحمتی آواز بلند کرنے والوں کو غیر انسانی طریقے سے دبانے اور جدوجہد آزادی کو ختم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔   اس حوالے سے سپورٹ کشمیر میگزین کی مجلس تحریر نے…

آج پاکستان و کشمیر سمیت ساری دنیا میں غلامی کے خلاف تحریکیں، غلامی سے انکار اور امریکہ و طاغوت کے خلاف مردہ باد کے نعرے در اصل حضرت امام خمینی رح کی نظریاتی فتح کا اعلان ہے۔

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم   کشمیر میگزین (نامہ نگار) حضرت امام خمینی رح کی برسی کے حوالے سے ایران کے علمی دارالحکومت قم میں ایک تجزیاتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس سے محققین، مصنفین، خطبا اور دانشوروں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر حضرت امام خمینی رح کی تعلیمات…

3 جون کا دن ملت کشمیر پر عظیم ذمہ داریاں عائد کرتا ہے۔کشمیریوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ حضرت امام خمینی رح جیسی عظیم شخصیت کشمیری ہے۔

کشمیر میگزین (نامہ نگار) حضرت امام خمینی رح کے افکار، نظریات اور تعلیمات پر عمل کر کے کشمیری حقیقی معنوں میں آزادی حاصل کر سکتے ہیں۔ ملت کشمیر نے دنیا کو حضرت امام خمینی رح و حضرت علامہ محمد اقبال جیسے عظیم اور منفرد انقلابی رہنما دئیے ہیں۔ تفصیلات کے…

مسئلہ کشمیر۔۔۔اپڈیٹس

  سری نگر میں 22 سے 24 مئی 2023 تک ہونے والا متنازع Gـ20 کا اجلاس کشمیریوں کے احتجاج کی بدولت دنیا بھر کی نظروں میں آگیا۔ بھارت نے اپنی طرف سے چالاکی اور ہوشیاری دکھائی تھی جو اسی کے گلے پڑ گئی ۔اب پوری دنیا کو علم ہو چکا…

عوام انتخابات میں بھرپور شرکت کریں، یہ انتخابات ساری ملت پاکستان اور کشمیری بھائیوں کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ ڈاکٹر شفقت شیرازی پاکستان کے داخلی مسائل میں مسئلہ کشمیر کو بھولنا نہیں چاہیے۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

11 دسمبر 2023ء کو بھارتی سپریم کورٹ کی طر ف سے آرٹیکل 370 کی حمایت میں متنازعہ فیصلے کے بعد پانچ فروری کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے حالات پر ہر مسلمان غمزدہ ہے۔ طوفان الاقصی نے مسئلہ فلسطین کو دوبارہ اجاگر کر دیا ہے۔…

کشمیر سے تیندوے کے نوزائیدہ بچے غائب، ’ایسا لگا کسی نے میرے بچوں کو اٹھا لیا‘

https://www.urdunews.com/node/756526 پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع حویلی کے ایک گاؤں میں جنم لینے والے تیندوے کے تین بچے پراسرار طور غائب ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ ضلع حویلی کے گاؤں جبی سیداں میں پیش آیا جہاں آبادی سے کچھ فاصلے پر واقع ایک زیرتعمیر گھر کے باتھ روم میں…

صدر آزاد کشمیر کا اسلامی ممالک کے سفیروں کو افطار ڈنر

صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں اسلامی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ اس موقع پر ترکی، فلسطین، سائپرس، بحرین، لبنان، سوڈان، بوسنیا، ہرزیگوینا، ملائشیا، عراق، کرغستان، قازقستان، آذربائیجان، مصر، شام، صومالیہ، لیبیا، افغانستان، اردن اور دیگر اسلامی ممالک کے سفیروں نے…

کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر قبول نہیں کریں گے، بیرسٹر سلطان

قانوں ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوِئے صدر آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ڈی لیمیٹیشن کر کے وہاں پر ایک ہندئو وزیراعلی لانے کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے…