Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

آزاد جموں و کشمیر کے صدر کا یورپی یونین سے کشمیر کیلئے خصوصی نمائندہ مقررکرنے کا مطالبہ

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں یورپی یونین پارلیمنٹ، بیلجیئم کی سینیٹ اور بیلجیئم کی پارلیمنٹ کے اراکین سے خطاب کیا آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی یونین سے کہا…

مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرکے پاکستان سے مذاکرات کریں؛ سابق چیف را

بھارت کے خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو بحال کیا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے بھارت کے خفیہ ادارے را…

آزاد کشمیر میں جشن بہاراں کا انقلابی فیصلہ

وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں جشن بہاراں منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں 24 رکنی اعلی سطحی بورڈ قائم کیا ہے۔ جشن بہاراں بورڈ کے چیئرمین وزیر اعظم خود ہیں جبکہ ممبران میں وزیر خزانہ عبد الماجد خان، چند دیگر وزرائی، وزیر اعظم کے…

کی مودی کو مذاکرات کی دعوت پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ردعمل سامنے آگیا

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت پر وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارت سے مذاکرات کا ہم تصوربھی نہیں کر…

نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں:‘ راہل گاندھی جموں کشمیر میں

کانگریس رہنما راہل گاندھی کی پیدل ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنی آخری منزل جموں کشمیر پہنچ گئی۔ انڈیا کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ مشرقی پنجاب کی سرحد سے انڈیا کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کے جموں خطے میں داخل ہو گئی۔ سات…

جہاں انتخابات ہونے ہیں وہاں منتخب حکومت ہونی چاہیے، حد بندی کا عمل اور دیگر کارورائی مکمل کی گئی

جموں و کشمیر میں انتخابات موسم، سیکورٹی خدشات، دیگر ریاستی انتخابات کے شیڈول کو مدنظر رکھتے ہوئے کرائے جائیں گے کا اعلان کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا راجیو کمار نے کہا کہ کسی بھی جگہ جہاں انتخابات ہونے ہیں وہاں منتخب حکومت ہونی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا…

جائیدادوں پر قبضہ مسلمانوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی پالیسی کا حصہ : حریت کانفرنس

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں قابض حکام کی طرف سے مسلمانوں کی زمینوں اور جائیدادوں کو ضبط کرنے کی شدید…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی مظالم جاری،جعلی مقابلے میں 2 شہید

مقبوضہ کشمیر میں 26جنوری کو نا م نہاد بھارتی یوم جمہوریہ منانے کے پیش نظر مقبوضہ وادی کو فوجی چھاؤنی میں بدل دیا گیا جبکہ قابض انتظامیہ نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں سرکاری ملازمین کی شرکت کو لازمی قرار دے دیا ۔ ادھر بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں…

مقبوضہ کشمیر :نئے اراضی قانون کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں اور نئے اراضی قانون کے خلاف کشمیریوں کا احتجاج جاری ہے ۔ ضلع راجوری میں اہل علاقہ نے مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہر ہ کیا اورمودی حکومت سے نئے اراضی قانون کو فوری واپس لینے…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کی حراست میں ایک اورکشمیری نوجوان کی ہلاکت کیخلاف مظاہرے

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس کی حراست میں ایک اور بے گناہ کشمیری نوجوان کی شہادت کے خلاف ضلع ر اجوری میں بھارت مخالف مظاہرے کئے گئے۔ یہ واقعہ ضلع کے علاقے کالاکوٹ میں پیش آیا۔ نوجوان کے خاندان کے افراداوردیہاتیوں نے اس کی لاش Solkiمیں سڑک…