Input your search keywords and press Enter.

جموں وکشمیر

مقبوضہ کشمیر، ذہنی طور پر معذور شخص نے خاتون سمیت 3افراد کو قتل کردیا، 3زخمی

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ذہنی طور پرمعذور شخص نے لاٹھیاں برسا کر خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کردیا کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے علاقے عشمقام میں اس وقت پیش آیا جب ایک ذہنی طور پر…

جموں و کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے جاری، چنڈی گڑھ میں بھی لی گئی تلاشی

ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے ہفتے کی صبح جموں و کشمیر اور چنڈی گڑھ میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ملی ٹنسی سے تعلق ہونے سے متعلق مختلف کیسوں کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی…

مقبوضہ کشمیر، سنٹرل یونیورسٹی میں میڈیا تربیتی ورکشاپ

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں اسکول آف میڈیا اسٹدیز کی جانب سے میڈیا تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیپارٹمنٹ آف کنورجنٹ جرنلزم اور اسکول آف میڈیا اسٹڈیز سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر نے سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے گاندربل کیمپس میں شعبہ میں نئے داخل ہونے والے طلباء کے لئے…

آزا د کشمیر کے انتخابا ت میں ن لیگ کا پلڑا بھا ری رہا :عمران خالد،عبد الرئو ف مغل

پاکستا ن مسلم لیگ ن کے ایم پی ایز عمران خالد بٹ، عبد الرئو ف مغل ،اشرف علی انصاری ، سٹی صدر سلما ن خالدپومی بٹ،رہنما ئوں شعیب بٹ، علی ہما یو ں بٹ ،خواجہ تنو یر اشرف ، جمشید ایو ب ٹ، عرفان یعقوب چاند بٹ، حاجی سعید مدنی…

کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارت اورکشمیر سے متعلق جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیر مقدم

کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور کشمیر سے متعلق جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان کشمیریوں کے لئے امید کی ایک نئی کرن ہے اور اس سے کشمیر ی عوام کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس…

کشمیر بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی کو شکست

وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی راجہ شجاعت اور ترجمان وزیراعظم توصیف عباسی دھیرکوٹ کو اپنی اپنی یونین کونسلوں میں شکست۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حکمران تحریک انصاف کو شکست ہوگئی، اپوزیشن اتحاد کی جماعتوں نے برتری حاصل کر لی ہے۔ رپورٹس کے…

فاروق عبداللہ دوبارہ بنیں گے این سی کے صدر: علی محمد ساگر

این سی کے نئے صدر کا انتخاب 5 دسمبر کو ہو رہا ہے…پارٹی انتخاب کی تیاری کر رہی ہے…این سی کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر کا کہنا ہے کہ فاروق عبداللہ صدر کے طور پر واپس آئیں گے کیونکہ ہمیں صدر کے طور پر ان کی ضرورت ہے۔…

کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی ٹی آئی آگے

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی آگے ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق کشمیر کے ضلع باغ میں پاکستان تحریک انصاف…

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: (ن) لیگ کا فوج کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ووٹنگ…

آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن،پولنگ سٹیشن پرپتھراؤ، متعدد افراد زخمی

حویلی کہوٹہ، یونین کونسل خورشید آباد کے پولنگ اسٹیشن نایئک آباد میں جھگڑا ہوا ہے جھگڑے کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں، پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے کوئیک رسپانس فورس روانہ ہو گئی ہے پتھراو سے پولنگ اسٹیشن کی کھڑکیاں شیشے بھی ٹوٹ گئے ایک گروپ…